سپین میں نئی امیگریشن اور پہلا ریزیڈنسی کارڈ لینے کا طریقہ کار تو بہترین جو طریقہ کار ہے وہ کون سا ہے جس کو اپنانا چاہیے سب سے پہلے تو آپ کا بتاتا چلوں بہت زیادہ لوگوں کا رجحان جو ہے وہ آرائیگو فارماسیون کی جانب ہے اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ اس میں آپ کو پہلی مرتبہ جو ہے وہ کنٹریکٹ کی ضرورت نہیں پڑتی بلکہ renewal کے وقت آپ کو کنٹریکٹ کی ضرورت پڑتی ہے لیکن اب اس میں مسئلہ یہ آ رہا ہے کہ لوگ پہلا کارڈ لینے کے چکر میں اور اُس کارڈ کا فائدہ اُٹھانے کی چکر میں کہ ہم اپنی home country چکر لگائیں گے وزٹ کر لیں گے تو اس سلسلے میں وہ جو کر رہے ہیں وہ کارڈ لینے کے بعد جب وہ renewal کی طرف جائیں گے اگر انہوں نے کوئی ایڈمیشن نہیں لیا یا کورس complete نہیں کیا تو ان کے ڈاکومنٹ جو ہیں وہیں پہ stop ہو جائیں گے ریجیکٹ ہو جائیں گے اس وجہ سے یہ پہلے آپ نے سوچنا ہے کورس کون سا کرنا ہے کون سے کورس کی ڈیمانڈ ہے جیسے کہ میں نے پہلے بھی چار پانچ کورسز کا ذکر کیا ہے کہ اگر وہ آپ کورس کر لیتے ہیں تو آپ ایک دن بھی فارغ نہیں رہیں گے بلکہ آپ کو فورا course مکمل کرنے کے بعد بلکہ during the کورس پہ آپ کی بکنگ ہو جائے گی کہ آپ ان کے پاس کام کریں گے جس میں میں نے کہا تھا کہ اگر اپ کو بکنگ کی طرف جاتے ہیں chef کے کسی کورس کی طرف تو بہت زیادہ ہائی ڈیمانڈ ہے اس کے ساتھ ساتھ کنسٹرکشن کے ورک کی طرف اگر آپ جاتے ہیں electricity کا کورس کر لیتے ہیں تو اس سے related بے شمار jobs ہیں اب یہاں پہ بہت سارے دوست ایسے ہیں جو کمنٹ کرتے ہیں جو یہ کہتے ہیں کہ اگر ہم یہ کر لیتے ہیں کورس اور ہم شروع میں کوئی بھی کورس لکھ دیتے ہیں اور بعد میں ہم کارڈ لینے کے بعد کوئی اور کورس کرتے ہیں تو ایسا کیا ممکن ہے ایسا بالکل ممکن نہیں ہے جو آپ نے اس طرح خیرایا کو پہلا ریزیڈنسی کارڈ لیتے وقت بتانا ہے وہی طریقہ کار آپ نے آگے آرائیگو فارماسیون میں بتانا ہے جب آپ نے renewal کروانی ہے اُس کے proof دینے ہیں اس کی تمام چیزیں دینی ہیں تو آپ کے documents آگے renew ہوں گے۔
0 تبصرے