سپین ❌ پدرون کا نیا قانون paper مل رہے؟ | No More Spain 🇪🇸 Nationality Cancelled ❌ Big Update ✅

سپین ❌ پدرون کا نیا قانون paper مل رہے؟ | No More Spain 🇪🇸 Nationality Cancelled ❌ Big Update ✅
بہت امپورٹنٹ ویڈیو ہے سپین والوں اس کو miss نہیں کرنا بہت سارے لوگ میسج کرتے ہیں کہ سپین میں ہمیں پرانی ڈیٹ میں پدرون چاہیے ہمیں دو سال پرانی کسی کی چلی چلائی پدرون مل سکتی ہے بیک ڈیٹ میں پدرون چاہیے فائل lock کروانی ہے ہمیں ایجنٹ نے بولا ہے تین ہزار یورو پانچ ہزار دے دو اور آپ کی back date پدرون کروا دوں گا پہلے ہی دن سپین میں آؤ گے تو آپ کو paper مل جائیں گے سپین کے اس طرح کے بہت سارے میسج جو ہیں آج کل بہت زیادہ آنے لگے ہیں بہت زیادہ کہ پرانی پدرون چاہیے پرانی ریٹ میں پدرون مل جاتی ہے یہ لیگل ہے اللیگل ہے تو واضح رہے سب سے پہلی چیز یہ کام نہیں کرنا چاہیے دوسری یہ الیگل ہے تیسرا یہ کرائم ہے چوتھا یہ جس بندے کو کرتا ہے انہوں نے دیکھ لیا سیدھا جیل میں پانچواں پیپر نہیں بنیں گے چھواں اگر آپ کو کارڈ مل بھی جاتا ہے ایک سال کا ٹھیک ہے آپ بڑے خوش ہو جائیں گے کہ آپ کو پہلا کارڈ مل گیا آگے بھی مل جائے گا لیکن نہیں جب آپ نے renew کروانے ہے 4 سال والا یا 2 سال والا جب آپ کو اگلا کارڈ ملنے کی باری آئے گئی تو وہ کارڈ نہیں ملے گا آپ پکڑے جائیں گے آپ کے پیپر کینسل ہو جائیں گے آپ کو جیل ہو جائے گی ٹھیک ہے اُس کے بعد یہ نہ آپ کی جان چھوٹے گئی ساری زندگی ساری آپ کو ڈر لگا رہے گا کہ کیا ہوگا کیا نہیں ٹھیک ہے یہ ایک ڈر کی زندگی ہے جو پُرانی پدرون پہ اللیگل کام کر کے پیپر لیتے ہیں ٹھیک ہے یہ تا قیامت جب تک آپ سپین رہو گے جس دن اُن کو پتہ چل گیا نا بے شک آپ کے پاس نیشنلٹی بھی آ گئی تو وہ کینسل کر دیں گے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے