سپین میں بغیر کسی کنٹریکٹ کے، بغیر کسی بندے کو پیسے دے کے پیپر کیسے لینے ہیں فری میں تو بہت سارے لوگ نئے آتے ہیں اور اُن کے ذہن میں صرف ایک ہی بات یہ ہوتی ہے کہ ہم نے 15 ہزار 20 ہزار کا کسی دیسی بندے سے کنٹریکٹ لینا ہے 10 ہزار دینے ہیں آٹھ ہزار دینے ہیں کچھ لوگوں کو اس بات کا نہیں پتہ کہ پیپر فری میں بھی بنتے ہیں۔
تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق آپ کو پتہ ہے کہ سپین دو آرائیگو ہیں جو اس وقت بہت زیادہ چلتی ہیں ایک ہے آرائیگو لبرال جس میں کنٹریکٹ چاہیے ہوتا ہے انفرمے نہیں چاہیے ہوتا اور دوسری رائیگو فارماسیون جس کو اپنی زبان میں ہم کہتے ہیں کورس والے پیپر آپ وہ لے سکتے ہیں اس کے لیے شرط یہ ہے کہ آپ کی دو سال کی جب پدرون ہو جاتی ہے کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں جن کے پاس کنٹریکٹ کے پیسے نہیں ہوتے middle class family سے ہوتے ہیں کچھ لوگ ایسے ہیں جو کافی ٹائم سے انتظار کر رہے ہیں اس چیز کا کہ ہمارے پاس 10 ہزار 12 ہزار save ہو تو ہم آگے کے لیۓ کنٹریکٹ لیں تو اس میں اب مزے کی بات 20 مئی سے یہ ہے پہلے آپ کو پتہ ہے کہ اس میں کام کرنے کی اجازت نہیں ہوتی تھی اور یہ کارڈ renew بھی بہت کم ہوتا تھا تو اب اس میں یہ ہے کہ کام کرنے کی اجازت بھی ہے آپ 30 گھنٹے کام بھی کر سکتے ہیں اس میں آپ کا آلتا بھی چلے گا تو میں بات کر رہا ہوں کورس والے پیپروں کی آرایئگو فارماسیون تو آرایئگو فارماسیون کو اپلائی کرنے کے لیے جو سب سے ضروری ڈاکومنٹ ہیں جو آپ کے پاس ہونے چاہیے سب سے پہلے نمبر پہ آپ کا پاسپورٹ ہونا چاہیے اُس کے بعد آپ کے پاس پاکستان کا PCC پولیس کریکٹر سرٹیفکیٹ اُس کے بعد انفرمے آپ نے لازمی اپلائی کرنا ہے انفرمے چاہیے اسکے علاوہ 2 سال کی آپ کی پدرون اور مزید کالج یا یونیورسٹی کا جو کورس ہے وہ آپ نے کرنا ہے اُس کا آپ کے پاس لیٹر ہونا چاہیے تو یہ چیزیں آپ کے پاس ہونی چاہیے تو پھر آپ یہ کورس والے پیپر اپلائی کر سکتے ہیں۔
0 تبصرے