اٹلی میں نوجوانوں کیلئے سنہری موقع! 3 سال تک ہر ماہ بونس – مگر اپلائی کیسے کریں؟ | Italy 🇮🇹 Announces 3-Year Monthly Bonus for Young People – How to Apply?💯😍

اٹلی میں نوجوانوں کیلئے سنہری موقع! 3 سال تک ہر ماہ بونس – مگر اپلائی کیسے کریں؟ | Italy 🇮🇹 Announces 3-Year Monthly Bonus for Young People – How to Apply?💯😍
اگر آپ نوجوان ہیں، اور آپ کا خواب ہے کہ یورپ میں سیٹل ہو کر سپورٹ حاصل کریں تو یہ خبر آپ کیلئے بہت بڑی خوشخبری ہے! اٹلی کی حکومت نوجوانوں کیلئے ایک ایسا پروگرام لے کر آئی ہے جس کے تحت 3 سال تک ہر ماہ بونس دیا جائے گا لیکن شرط یہ ہے کہ صحیح طریقے سے اپلائی کیا جائے۔ 


 یہ بونس کس کیلئے ہے؟


 یہ سہولت خاص طور پر اُن نوجوانوں کیلئے ہے: جن کی عمر عام طور پر 18 سے 35 سال کے درمیان ہو جو نوکری کی تلاش میں ہوں، ٹریننگ کر رہے ہوں یا نئی زندگی شروع کرنا چاہتے ہوں اور جو اٹلی میں قانونی طور پر رہ رہے ہوں۔


 بونس میں کیا ملے گا؟


 ہر ماہ مالی مدد (Monthly Bonus)، یہ بونس پورے 3 سال تک مل سکتا ہے مقصد یہ ہے کہ نوجوانوں کو روزگار، اسکل اور فنانشل سپورٹ دی جائے یعنی کہ حکومت آپ کو اپنے پاؤں پر کھڑا ہونے کا موقع دے رہی ہے۔  


اپلائی کیسے کریں؟ 


 بہت سے لوگ صرف اس لیے رہ جاتے ہیں کیونکہ انہیں طریقہ نہیں آتا سب سے پہلے اٹلی کا آفیشل سوشل سکیورٹی یا گورنمنٹ پورٹل چیک کریں، اپنی عمر، رہائش اور اسٹیٹس کو ویریفائی کریں، آن لائن فارم فل کریں، اگر ضرورت ہو تو CAF یا Patronato آفس سے مدد لیں، اپروول کے بعد بونس براہِ راست آپ کے اکاؤنٹ میں آنا شروع ہو جائے گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے