اٹلی میں رہنے والوں کے لیے زبردست خوشخبری! اگر آپ Italy میں رہتے ہیں تو یہ خبر آپ کے لیے بہت اہم ہے — کیونکہ حکومت اب ہر مہینے 350 یورو تک کی مالی امداد دے رہی ہے۔
جی ہاں! بڑھتی ہوئی مہنگائی اور اخراجات کو دیکھتے ہوئے یہ نیا سپورٹ پروگرام شروع کیا گیا ہے تاکہ کم آمدنی والے افراد اور فیملیز کو ریلیف دیا جا سکے۔
کتنی رقم ملے گی؟
آپ کو ہر مہینے تقریباً €350 تک مل سکتے ہیں — جو کہ آپ کے بلز، کرایہ اور روزمرہ اخراجات میں بڑی مدد ثابت ہو سکتے ہیں۔
کون اپلائی کر سکتا ہے؟
اٹلی میں رہائش رکھنے والے، کم یا درمیانی آمدنی والے افراد، فیملیز یا سنگل افراد دونوں اپلائی کر سکتے ہیں۔
اہم بات:-
اگر آپ نے ابھی تک اپلائی نہیں کیا تو جلدی کریں، کیونکہ بہت سے لوگ پہلے ہی اس اسکیم سے فائدہ اٹھا رہے ہیں۔
اپلائی کیسے کریں؟
آپ آن لائن اپلائی کر سکتے ہیں یا قریبی آفس جا کر اپنی درخواست جمع کروا سکتے ہیں۔
یاد رکھیں:-
یہ موقع بار بار نہیں آتا — اگر آپ Italy میں رہتے ہیں تو آج ہی اپلائی کریں اور اپنی مالی مشکلات کو کم کریں۔


0 تبصرے