اگر آپ Italy میں رہتے ہیں اور آپ کے گھر میں چھوٹے بچے ہیں تو یہ خبر آپ کے لیے بڑا فائدےمند موقع ہو سکتی ہے اٹلی کی حکومت نے Asilo Nido Bonus کے تحت ہزاروں یوروز کی براہِ راست مالی مدد کا اعلان کر دیا ہے جس سے لاکھوں خاندان پہلے ہی فائدہ اُٹھا رہے ہیں۔
Asilo Nido Bonus کیا ہے؟
یہ ایک سرکاری مالی پیکج ہے جس کے تحت حکومت بچوں کی نرسری (Asilo Nido) کی فیس ادا کرنے میں مدد دیتی ہے یا وہ بچے جو گھر پر ہیں، ان کے لیے ماہانہ سپورٹ دی جاتی ہے۔
کتنے پیسے مل سکتے ہیں؟
آپ کی ISEE کے مطابق: €3,000 یورو تک سالانہ مدد، رقم سیدھی بینک اکاؤنٹ میں آتی ہے۔
کون Apply کر سکتا ہے؟
اٹلی میں قانونی رہائش، بچے کی عمر 0 سے 3 سال، والدین کے پاس Codice Fiscale، ISEE موجود ہو (کم ISEE = زیادہ فائدہ)
اہم بات Miss نہ کریں:-
یہ پیکج پہلے آؤ، پہلے پاؤ کی بنیاد پر ہوتا ہے اگر آپ نے Domanda دیر سے جمع کروائی تو ممکن ہے رقم ختم ہو جائےاسی لیے حکومت نے کہا ہے Apply Now Wait مت کرو
Domanda کیسے جمع کریں؟
INPS پورٹل کے ذریعے یا CAF / Patronato آفس سے، آن لائن اپلائی کرنا سب سے تیز طریقہ ہے
وارننگ:-
بہت سے لوگ صرف معلومات کی کمی کی وجہ سے ہر سال ہزاروں یورو ضائع کر دیتے ہیں اگر آپ اٹلی میں ہیں اور بچے رکھتے ہیں تو یہ بونس آپ کا حق ہے۔


0 تبصرے