سپین میں 2 ہزار یورو کا نیا امدادی پیکج اب سب کو ملے گا پہلے کیا ہوتا تھا کہ یہ جو امدادی پیکج same تھا یہ کبھی اناؤنس ہو جاتا تھا ولنسیا میں اور کبھی کتلونیا میں لیکن اب اس کو نیشنل لیول پہ یہ امدادی پیکج جاری کر دیا گیا ہے تو یہ 2 ہزار یورو کا امدادی پیکج اب آپ سپین میں کہیں پہ بھی رہتے ہیں اور یہ کام کرنا چاہتے ہیں تو آپ کو یہ امدادی پیکج ملے گا کون سا کام جیسے کہ میں نے آج سے ایک مہینہ ہے دو مہینے پہلے ڈیٹیل ویڈیو ایک بنائی تھی اور اپ کو بتایا تھا کہ کس طرح سے اس وقت سپین میں جو ہے وہ سب سے زیادہ کن لوگوں کی ضرورت ہے نہ صرف سپین بلکہ یورپ میں بھی اور میں نے آپ کو کہا تھا کہ اگر آپ یورپ میں شفٹ ہونا چاہتے ہیں کسی بھی ترقی یافتہ کنٹری سے ایک کنٹری سے آپ فار ایگزمپل اٹلی سے سپین یا باقی کسی یورپ ملک میں تو یہ لازمی طور پہ لائسنس کر لیں آپ کو وہاں پہ بہت زیادہ سپورٹ ملے گی بہت سارے لوگ وہاں جا کے واپس آ رہے ہیں لائسنس کر کے واپس جا رہے ہیں تو وہ کون سے لائسنس ہے اُس میں اب حکومت نے امداد کی بھی پیشکش کر دی ہے اور لازمی طور پہ اس سے فائدہ اٹھانا چاہیے۔
0 تبصرے