یوکے میں Parents کیلئے بڑی خوشخبری! بچوں کیلئے نیا ILR Rule نیا طریقہ کار | New UK 🇬🇧 ILR Rule For Child Route! Good News 😍✅

یوکے میں Parents کیلئے بڑی خوشخبری! بچوں کیلئے نیا ILR Rule نیا طریقہ کار | New UK 🇬🇧 ILR Rule For Child Route! Good News 😍✅
چوبیس جون کو جو نئی اسٹیٹمنٹ آف چینجز آئی ہے اس میں ایک پازیٹو چینج ہے پرائیویٹ لائف روٹ کے اندر تو وہ ینگ اڈلٹس جن کو ہاف آف لائف کے اُوپر گرانٹ ہوتی تھی ایپلیکیشن two and half year کا ویزا ملتا تھا let say کہ ایک سیبلنگ جو ہے اس نے سات سال پورے کر لیے ہیں مگر دوسرے بچے نے ابھی سات سال پورے نہیں کیے ہیں تو وہ usually اُن کو ہوم آفس جو تھا تو وہ 10 year کے روٹ پہ ڈال دیتا تھا سیٹلمنٹ کے لیے اور ان کو پھر پانچ سال پورے کرنا ہوتے تھے لیکن اُس میں ایسے بچے جن کو فیملی لائف کے اُوپر گرانٹ ہوتا تھا تو وہ الیجیبل نہیں ہوتے تھے پانچ سال کے لیے پانچ سال کے بعد انڈیفنٹ leave کے لیے تو ابھی ان لائن with previous پالیسی تو اب ہوم آفس نے اُس کو ایک اچھی پرویزن میں ایڈ کر دیا ہے جو کہ 29 جولائی سے ایپلیکیبل ہوگی کہ وہ بچے جنہوں نے فیملی لائف یعنی پینڈکس ایف ایم کے اندر کسی بھی ٹائم کے اُوپر پانچ سال یہاں پہ گزار لیے ہیں تو وہ ILR کے لیے کوالیفائی کر سکتے ہیں پریویسلی یہ روٹ ان کے لیے دس سال کا تھا لیکن اب ان کے لیے یہ روٹ جو ہے وہ پانچ سال کا کر دیا گیا ہے یہ ایک پازیٹو چینج ہے سو پریویسلی اگر آپ کے ایک بچے کو ‏ILR مل گیا تھا مگر دوسرا بچہ اس نے later on join کیا تھا اُس کو ٹائم پورا کرنا پڑتا تھا سات سال کا لیکن اب یہ ہے کہ وہ ڈھائی سال کا اگر ایک ویزا اُن کو پہلے ملا اور ابھی ایک ڈھائی سال کا مل گیا تو وہ پانچ سال پورے کرنے کے بعد انڈیفنیٹلی کے لیے کوالیفائی کر سکتے ہیں Even اُن کی age جو ہے وہ over 18 ہو جائے تو still وہ پانچ سال کے روٹ پہ کوالیفائی کر سکتے ہیں تو یہ ایک اچھی پازیٹو چینج ہے جو کہ پنڈکس پرائیویٹ لائف کے اندر کی گئی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے