سپین میں صرف 12 ہزار یورپ میں اپنا گھر خریدنے کا ایک سنہری موقع جو ہے وہ کس طرح سے اپ avail کر سکتے ہیں یہاں پہ آپ کو بتاتا چلوں کہ نہ صرف پورے سپین کے دور دراز ایریاز میں بلکہ جو پروونسز میں already جو بہت زیادہ پاپولیشن ہے for example اگر کتلونیا کی بات کریں تو وہاں پہ بھی اگر آپ دیکھیں گے تو جو مین سٹی ایریا ہے تو وہاں سے اگر آپ باہر نکلیں گے تو بہت سارے دیہات بہت زیادہ villages ایسے ملیں گے جہاں پہ ابھی بھی گھروں کی قیمت بہت زیادہ مناسب ہے اور بہت آسانی کے ساتھ pay کر سکتے ہیں آپ اور اسی طرح سے کچھ town کی لسٹ ہے یا نیچے میں آپ لوگوں کے لیے وہاں پہ کوئی مین سٹی سے ادھے گھنٹے کی مسافر پہ ہے 50 کلومیٹر 60 کلومیٹر اس طرح کی مسافر پہ ہے تو اگر آپ ان چیزوں پر ہاؤسز میں انٹرسٹ رکھتے ہیں اور آپ لوگوں کا کام ایسا ہے کہ جس میں آپ کو سٹی ایریا میں جانے کی ضرورت نہیں ہے جیسے عام طور پہ جو ہے وہ ریموٹ کا کام کرتے ہیں لوگ تو پھر آپ کے لیے ایسے گھر جو ہے وہ best رہتے ہیں تو آپ اس سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں نیچے لنک موجود ہے کلک کر کے مزید معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔
0 تبصرے