سپین حکومت لاکھوں غیرملکیوں کو نیشنلٹی دینے جا رہی؟ | Spain 🇪🇸 GOV Grant Nationality For Immigrants 2 New Rules!😍

سپین حکومت  لاکھوں غیرملکیوں  کو نیشنلٹی دینے جا رہی؟ | Spain 🇪🇸 GOV Grant Nationality For Immigrants 2 New Rules!😍
‎سپین میں آپ کو پتہ ہے کہ پہلے 18 سال اس کے بعد 21 سال اس کے بعد 26 سال اور اب 26 سال سے بھی زیادہ سال تک آپ جو ہے اپنے بچوں کو اپنے پاس بلوا سکتے ہیں اب یہاں پہ چند ایک چیزیں جو آپ نے غور سے سمجھنی ہے یہ کیوں کر قانون پاس کیا گیا آپ کو پتہ ہے یہ قانون ہے نئی دی نیطوس یعنی کہ وہ لوگ جو civil war کے بعد سپین کو چھوڑ گئے تھے یا civil war کے دوران وہ South American countries میں زیادہ جا بس جس میں ارجنٹائن اور باقی ساؤتھ امریکن کنٹریز ہیں تو وہاں کے جو لوگوں کی اولادوں کی اولادوں ہیں تو اُن کے لیے یہ قانون بنایا گیا ہے کہ لیدی نیطوس اُن کی اپلیدوسپیشو والی جو انہوں نے جاری کی تھی تو وہ جو ہیں تو وہ اپلائی کر سکتے ہیں سپین کی نیشنلٹی اور اُنہوں نے آتے ہی سپین کی نیشنلٹی لی اور بہت بڑی تعداد میں ایک ایک سال میں ڈھائی ڈھائی لاکھ لاطینیوں نے سپین کی نیشنلٹی حاصل کی ہے۔  ‎ 



اب یہاں پہ میں ایک اور بات آپ کو بتاتا چلوں کہ یہ جو ابھی انہوں نے ابھی رعایت دی ہے جو سپینش ہولڈرز ہیں اُن کو وہ اسی وجہ سے دی ہے کہ ان کو تنقید کا نشانہ بنایا گیا تو اب تو وہاں پہ تین تین چار چار سو سال پُرانے والے جو تعلقات ہیں ان کی بیس پہ نیشنلٹی آپ دے رہے ہیں اور جو یہاں پہ لوگ بیٹھے ہیں جن کے پاس سپین کی نیشنلٹی ہے اُن کے بیٹوں کو یا اُن کی بیٹیوں کو اُن کی اولادوں کو کیوں یہ right نہیں مل رہا کہ اُن کو بھی یہاں پہ آنے کا لیگل ہونے کا موقع دیا جائے تو اس کے تحت انہوں نے یہ قانون پاس کیا ہے کہ اب جو ہے وہ 26 سال سے زیادہ بھی عمر کے جو بچے ہیں وہ سپین کے نیشنلٹی ہولڈر ماں یا باپ دونوں میں سے کوئی ہو یا دونوں ہو وہ اُن کے behalf پہ وہ یہاں پہ سپین میں آ سکتے ہیں اور یہاں پہ لیگل ہو سکتے ہیں اب یہاں پہ حکومت نے مزید وضاحت کی ہے کہ جو ریزیڈنٹ کارڈ اُن کو issue کیا جائے گا تو وہ similar to ترخیتہ کمینوتاریا ہوگا لیکن temporal ہوگا temporal مطلب کچھ عرصے کے لیے جو ہوتا ہے جیسے ہو سکتا ہے ایک سال کا ہو دو سال کا ہو پانچ سال کا temporal بھی ہو سکتا ہے لیکن زیادہ چانس ہے کہ پانچ سال کا temporal ہوگا کیونکہ والدین میں سے کوئی بھی اگر سپین کا نیشنل ہے تو ترخیتہ کمینوتاریا کی طرز پہ وہ کارڈ issue کیا جائے گا لیکن یہ یاد رکھیں وہ ترخیتہ کمینوتاریا نہیں ہوگا similar rules and regulations اُس پہ امپلیمنٹ ہوں گے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے