اٹلی میں بغیر ڈاکومنٹس والوں کی موجیں! 30 جولائی سے نیا قانون منظور | Italy 🇮🇹 GOV New Law For Illegal Migrants!😍✅

اٹلی  میں بغیر ڈاکومنٹس والوں  کی موجیں! 30 جولائی سے نیا قانون منظور | Italy 🇮🇹 GOV New Law For Illegal Migrants!😍✅
اٹلی سے آئی بڑی خوشخبری اب اٹلی کی گورنمنٹ نئے قانون بنانے جا رہی ہے اور ان نئے قانون کے مطابق اٹلی میں امیگرنٹس کو نیا حق مل جائے گا چاہے اُن کے پاس اٹلی کے paper ہیں یا نہیں یا ازیل والی سیجورنو ہے یا ریزیڈنسی کارتادینتا ہے یا اوس بیتی ہے یا نہیں تو اب یہ نیا right سب کو ملے گا تو اٹلی کے نئے قانون کے تحت یہ نیا right کون سا ہے۔



 تو اس نیوز کی تفصیلات کے مطابق اٹلی میں موجود سب ہی کو اب اپنا بینک اوپن کروانے کا حق مل چکا ہے تو یہ قانون اٹلی میں لاگو ہونے جا رہے 30 جولائی کو اگر اس نئے قانون کی منظوری مل گئی تو اکتوبر نومبر، دسمبر تک یہ قانون پاس ہو کے لاگو ہو جائے گا اٹلی چاہے آپ پکے نہیں ہیں 9 مہینے والے paper پہ ہیں tourist Visa پہ ہو تو اب اٹلی میں جو بھی بندہ ہے اُس کو گورنمنٹ کی طرف بینک اکاؤنٹ کھلونے کا right مل گیا ہے اور یہ واضح رہے کہ بینک صرف اُسی صورت انکار کر سکتی ہے کہ اگر اُن کو لگے کہ آیا یہ شخص money laundering کا کام کر رہا ہے تو ایسی صورت میں منع کیا جا سکتا ہے تو اس وقت اگر بات کی جائے اٹلی اکاؤنٹ اوپن کروانے کی تو بہت مشکل تھا لیکن اٹلی حکومت نے بہت ہی زبردست opportunity سب ہی امیگرنٹس کو دے دی ہے چاہے وہ ازیل پہ کیونکہ ہوں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے