سپین میں بجلی کے بلوں کا نیا شیڈول جو ہے وہ حکومت کی طرف سے جاری کیا گیا ہے یہ جو نیا شیڈول ہے اس میں کافی نئی updates ہیں ان updates میں یہ کہا گیا ہے کہ یہ جو بجلی کے بل ہے ان کے کون کون سے گھنٹے جو ہیں وہ highest price والے ہیں اور کون کون سے گھنٹے ہیں جس میں سب سے کم price ہوتی ہے جیسے کہ آپ کو میں نے پہلے بھی تقریبا جنوری میں بھی ایک article شیئر کیا تھا کہ ہر تین مہینے چار مہینے یا چھ مہینے کے بعد یہ جو شیڈول ہے وہ چینج ہوتا ہے اس مرتبہ جو شیڈول جاری کیا گیا ہے دوستو اس میں ایک اچھی بات یہ ہے کہ کچھ قیمتوں کو کم کیا گیا ہے پہلے جو تھا جرمنی میں قیمتوں کو بڑھایا گیا تھا جو کہ کرونا کے بعد پہلی مرتبہ حکومت نے ٹیکسز وہ واپس لگا دئیے تھے اس وجہ سے بجلی گیس کی قیمتیں بہت زیادہ بڑھ گئی تھی اب جو شیڈول جاری کیا گیا ہے اس میں کچھ decrease کیا گیا ہے prices کو نیچے دئیے گئے لنک پہ کلک کر کے prices کتنی ہے وہ دیکھ سکتے ہیں۔
0 تبصرے