سپین میں فری گھر 1600 یورو ماہانہ امداد کا جو اہم اعلان کیا گیا ہے اصل میں یہ جو علاقہ ہے ایک گاؤں ہے ایک village ہے Madrid کے قریب ہے وہاں پہ صرف اور صرف 500 کے قریب لوگ رہتے ہیں لیکن وہاں پہ مختلف کمپنیز ہیں مختلف کارخانے وغیرہ فیکٹریز ہیں انہوں نے یہ اناؤنس کیا ہے کہ اگر کوئی یہاں پہ آ کے رہنا چاہتا ہے اُس کو گھر free دیا جائے گا 1600 یورو دئیے جائیں گے ہر مہینے اُس کو وہاں پہ لیمپییسے کا کام دیا جا سکتا ہے ایجوکیشن کے حساب سے cashier کا کام دیا جا سکتا ہے آفس ورک کوئی اور دیا جا سکتا ہے فیکٹریز میں لیبر کے طور پہ وہ کام کر سکتا ہے اُس کو 1500 یورو تنخواہ + گھر فری لیکن اُس کے لیے شرائط یہ ہیں کہ اُس کو وہاں پہ رہنا پڑے گا اور قریب ترین جو وہاں کا سکول ہے وہ تقریبا تقریبا جو ہے وہ 20 سے 25 منٹ کی ڈرائیو پہ ہے تو اگر اُس کے بچے ہیں وہ سکول کا جو ہے یہ نظام چلانا ہے تو اس کے لیے اُس کے پاس گاڑی بھی ہونا ضروری ہے تو یہ شرائط اگر آپ پوری کرتے ہیں تو آپ اس گاؤں میں جا سکتے ہیں اور اس سہولت سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں نیچے دئیے گئے لنک پہ کلک کر کے آپ مزید انفارمیشن لے سکتے ہیں۔
0 تبصرے