سپین انگریسومینیماویتل کے 2 شاندار شرائط | Spain 🇪🇸 Ingreso Mínimo Vital 2 New Conditions! Good News😍

سپین انگریسومینیماویتل  کے 2 شاندار شرائط | Spain 🇪🇸 Ingreso Mínimo Vital 2 New Conditions! Good News😍
سپین میں انگریسومینیماویتل سے متعلق بہت ہی زبردست اچھی خبر حکومت کی طرف سے جاری کی گئی ہے وہ یہ کہی گئی ہے کوئی بھی individual ہو شادی شدہ ہو کنوارا ہو طلاق یافتہ ہو لڑکا ہو لڑکی ہو کوئی بھی کسی gender سے تعلق رکھتے ہو بچے جتنے ہیں کوئی بھی یہ ایشو نہیں ہے تمام لوگ جو ہیں وہ انگریسومینیماویتل اپلائی کر سکتے ہیں جس کی صرف اور صرف کچھ شرائط ہیں سپین میں لیگل ہونا چاہیے کم سے کم ایک سال اس area میں رہتے ہوئے ہونا چاہیے جہاں سے وہ اپلائی کرنا چاہتے ہیں کچھ اور ڈیمانڈ اُن کی جو ہے وہ financial لحاظ سے ہے کہ آپ کی income اتنی ہونی چاہیے کہ آپ جو ہے وہ ثابت کریں کہ آپ کی income آپ کی روزمرہ کے ایکسپنسز سے کم ہے تو حکومت لازمی طور پہ آپ کی مدد کرے گی انگریسومینیماویتل دوستوں وہ پروگرام ہے جو آہستہ آہستہ حکومت اس کو main سپینش پروگرام یعنی کہ نیشنل لیول کا کرتی جا رہی ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ جو ہیں اس سے فائدہ اُٹھا سکیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے