ریڈ کراس پدرون کے بارے میں ایک اہم جو معلومات ہیں وہ آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کریں گے جس پہ کافی لوگوں کے کمنٹس بھی آ رہے ہیں اور بہت زیادہ سوشل میڈیا پہ یہ بھی کمنٹ چھوڑا جا رہا ہے کہ میں ریڈ کراس کی پدرون کروانا چاہتا ہوں اور مجھے ایک ایڈریس چاہیے کسی city کا تو میں اُس کے لیے پیسے دینے کے لیے بھی تیار ہوں یہاں پہ یہ بتاتا چلوں کہ صرف آپ کو ایڈریس دینے کے لیۓ پیسے دینے کی ضرورت تو نہیں ہے صرف آپ نے ایک ایڈریس لینا ہے اُس کے علاوہ اور کچھ نہیں کرنا اور آپ نے ڈریس ہی لینا ہے لیکن یہاں پہ آپ کو یہ بھی بتاتا چلوں کہ یہاں پہ کافی زیادہ ایجنٹ مافیا متحرک ہے جس کی وجہ سے جو ہے ابھی یہ سلسلہ چل رہا ہے کہ لوگ پیسے دے کے لے کے یہ سارے سلسلے کر رہے ہیں لیکن باخبر رہیں میں نے آپ لوگوں کے ساتھ پہلے بھی شیئر کر چکا ہوں کہ حکومت بھی کافی زیادہ active ہے کچھ بھی اس طرح کی اللیگل activity نہ کریں جو کہ آپ کے future کے لیے problem کریں اب جہاں تک پدرون کا تعلق ہے ریڈ کراس کا کہ یہ پدرونامینترو آپ کروا سکتے ہیں اور اس پہ آپ نارمل کوئی یونتامینتو میں اس کا ریکارڈ دے کے آپ کی پدرونامینترو اسی طرح سے کارآمد ہو سکتی ہے جس طرح سے نارمل دوسری پدرونامینترو جو ہے وہ کرآمد ہوتی ہے۔
0 تبصرے