سپین 7 جون نیا قانون نئی تبدیلی پارو کی بڑی خوشخبری | Spain 🇪🇸 EI PARO New Law 7th June Great News!😍

سپین 7 جون نیا قانون نئی تبدیلی پارو کی بڑی خوشخبری | Spain 🇪🇸 EI PARO New Law 7th June Great News!😍
سپین میں 7 جون سے ایک نیا قانون متعارف ہونے جا رہا ہے جو کہ آپ کے سکھ کے چین کے لیے بہت اچھا ہے اور وہ یہ قانون ہے کہ کوئی بھی کمپنی آپ ٹیلی فون پہ مارکیٹنگ کے لیے آپ کو کال نہیں کر سکتی اور آپ کو تنگ نہیں کر سکے گئی 7 جون کے بعد اس میں پابندی لگ جائے گی کیونکہ بہت ساری فراڈ کمپنیز بھی اس میں ملوث تھی تو اس وجہ سے حکومت نے یہ بہت اچھا اقدام کیا ہے اور اب بات کرتے ہیں کہ امداد بچوں سے متعلق گھر سے متعلق بے روزگاری سے متعلق یہ جتنی بھی Ayuda ہیں تو یہ 2 ہزار سیپے اور انیس deal کرتا ہے SEPE آپ سے کام سے متعلق جتنی Ayuda ہیں جیسے پارو ہے سبسڈیو ہے اُس پہ اگر آپ نے کوئی age کی limit پہ پارو سبسٹیوں کے بعد کوئی امداد لینی ہے تو وہ اُس پہ ڈیل کرتے ہے لیکن فیملی سے متعلق جو بھی تمام طریقہ کار ہے جو بھی چیزیں ہیں وہ انیس deal کرتا ہے انسٹیٹیوٹو نیشنل سسودیا سوشیال تو اس وجہ سے انگریسومینماویتل ہو کوئی بھی اور امداد ہو بچوں سے متعلق وہ آپ نے انیس کے دفتر میں اپلائی کرنی ہے نہ کہ سسودیاسوشیال یا SEPE کے دفتر میں تو یہ بہت ہی اہم اپڈیٹ تھی آپ لوگوں کے ساتھ جو شئیر کی گئی ہے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے