سپین میں 2000 یورو کا نیا امدادی پیکج جو ہے وہ کن کے لیے جاری کیا گیا ہے اور کون اس سے فائدہ اُٹھا سکتے ہیں سپین حکومت کا یہ پیکج اس لیۓ لوگوں کو دیا جا رہا ہے تاکہ لوگ زیادہ سے زیادہ شعبے کے ساتھ attract ہوں اور وہ شعبہ تھا کمیونیلوں کا یعنی کہ ٹرک ڈرائیورز کا بہت زیادہ جو اس وقت کرائسز چل رہا ہے اُس میں سے سپین بھی اُن countries میں شامل ہو چکا ہے جہاں پہ ڈرائیورز کی بہت زیادہ کمی ہے یعنی کہ ٹرک ڈرائیورز کی بس ڈرائیورز کی انتہا کی کمی ہے جس کی وجہ سے حکومت نے نئے نئے جو ہے وہ پیکج متعارف کروائے ہیں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ جو ہیں وہ راغب ہوں اس پروفیشن کی طرف اسی طرح سے حکومت نے 2000 یورو کا امدادی پیکج اناؤنس کیا ہے آپ پہ ضروری ہے کہ کوئی نہ کوئی آپ نے آتو سکولا جوائن کیا ہو اُس کا proof آپ کے پاس ہو کہ آپ وہاں پہ لائسنس کر رہے ہیں تو آپ کی theory کے لیے آپ کی پریکٹیکل کے لیے آپ کام کے لیے ان تمام چیزوں کے لیے جو حکومت ہے اُن کی طرف سے 200 یورو کا امدادی پیکج جو ہے وہ اناؤنس کیا گیا ہے کافی اہم اپڈیٹ ہے اگر آپ اس کی مزید detail جاننا چاہتے ہیں تو نیچے جو میں لنک دے رہا ہوں اُس پہ آپ کلک کریں گے تو وہاں پہ آپ یہ امداد کے بارے میں مزید تفصیل جان سکتے ہیں۔
0 تبصرے