آج کی اس پوسٹ میں یوکے کی امیگریشن پالیسی کا وہ دھماکہ خیز خالصہ لائے ہیں جس نے ہزاروں افراد کے خواب ہلا کے رکھ دئیے اگر آپ یا آپ کے کوئی عزیز یوکے آنے کا پلان بنا رہے ہیں تو اس پوسٹ کو آخر تک ضرور دیکھیں کیونکہ اب سب کچھ ویسا نہیں رہا جیسے پہلے تھا مئی کے مہینے میں یوکے حکومت نے ایک نیا وائٹ پیپر جاری کیا ہے 82 صفحات پر مشتمل جس کا نام ہے ریسٹورنگ کنٹرول اوور دی امیگریشن سسٹم یعنی کہ امیگریشن سسٹم پر دوبارہ کنٹرول چلیے ایک ایک کر کے جانتے ہیں ان بڑی تبدیلیوں کے بارے میں ایک skilled worker Visa اب واقعہ ہی skilled ہونا پڑے گا گریجویٹ لیول یا اُس سے اُوپر اب یہی معیار ہوگا تنخواہ کی شرط بھی اُوپر اور جو رعایتیں ملتی تھیں جیسے امیگریشن سیلری لسٹ ختم صرف وہی نوکریاں جن کی مستقل کمی ہیں وہی ویزے کے قابل ہوں گی اور وہ بھی صرف وقتی طور پر دوسری سوشل کیئر ویزا مکمل طور پر بند جو لوگ یوکے آنا چاہتے تھے سوشل کیئر کے ذریعے اُن کے لیے بری خبر ہے 2028 تک صرف وہی لوگ ویزا renew یا چینج کر سکتے ہیں جو پہلے سے یوکے میں موجود ہیں تیسرا سٹوڈنٹ ویزے پر کڑی نگرانی یونیورسٹیز اور کالجز پر نئی شرائط اگر کوئی ادارہ اسپانسر کی شرائط پوری نہ کرے تو اس پر پابندیاں لگیں گی گریجویٹ روڈ اب صرف 18 مہینے کا ہوگا چوتھا فیملی ویزا اور آرٹیکل آٹھ کا review اب عدالت نہیں پارلیمنٹ اور حکومت فیصلہ کرے گی کہ کس کو یوکے میں رہنے کا حق ہے فیملی یا پرائیویٹ لائف کے بہانے ڈیپوٹ روکنا اب مشکل ہوگا پانچویں ہائی سکیلڈ ٹیلنٹ کے لیے موقع اگر آپ سائنس دان ہیں ڈیزائنر ہیں یا انویٹر تو یوکے آپ کو خوش آمدید کہے گا گلوبل ٹیلنٹ انویٹر فاؤنڈر اور ہائی پوٹنشل روڈز میں نرمی تیزی اور سہولت دی جا رہی ہے۔
0 تبصرے