سپین میں آخر پہلا گھر خریدنے کے لیے نئی سکیم کون سی شروع کی گئی ہے اصل میں حکومت وہ ٹارگٹ اپنے حاصل کرنا چاہتی ہے تو population جو اتنی زیادہ decrease ہو رہی ہے سپین کی local population اُس کو increase کرنا چاہتی ہے ساتھ ساتھ جو اتنا بڑا کرائسز گھروں کا بنا ہوا ہے اس کو بھی solve کرنا چاہتی ہے مختلف بینکوں کو انہوں نے فنڈ جاری کیے ہیں کہ آپ لوگوں کو 90 95 فیصد تک loan دیں تاکہ وہ اپنا گھر خرید سکیں priority انہوں نے نئے جوڑوں کو دینی ہے young لوگوں کو دینی ہے تاکہ population میں اضافہ ہو سکے اور وہ اپنا گھر separate لے سکیں تو اگر اپ پہلا بابیدہ لینا چاہتے ہیں آپ کی عمر 30 یا maximum 35 تو یہ بینک پہ ڈیپینڈ کرتا ہے نیچے جو میں لنک لے کے آیا ہوں تمام بینکوں کی detail وہاں پہ ہے کون سی بینک کون سی scheme پہ گھر دے رہی ہے یعنی کہ loan دے رہی ہے گھر کے لیے تو وہاں پہ آپ خود اس کو کلک کر کے ریڈ کر سکیں کر سکتے ہیں
تو دوستو یہاں پہ جو سکیم ہیں یہ کافی زیادہ منفرد اور اچھی ہیں اس سے لازمی طور پہ فائدہ اٹھائیں اگر آپ اپنا کر لینا چاہتے ہیں۔
0 تبصرے