سپین میں رینتا اور امداد کی نئی requirements جاری ہوئی ہیں جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ انگریسو مینیماویتل اس وقت سپین کی سب سے بڑی امداد بن چکی ہے یعنی کہ آیودہ بن چکے ہے جو کہ لاکھوں فیملی کو لاکھوں لوگوں کو جو ہے بینیفٹ پہنچا رہی ہے اور اگر آپ کی انگریسو مینیماویتل لگی ہوئی ہے یا انگریسو مینیماویتل آپ لگوانا چاہتے ہیں تو ایک چیز آپ ذہن میں رکھیں کہ آپ کے لیے رینتا declare کروانا بہت زیادہ ضروری ہے even کہ کوئی بھی آپ activity کرنا چاہتے ہیں تو اُس کے لیے رینتا declare کروانا بہت ضروری ہے اگر آپ کی آتونومو ہیں یا امپریسا ہے پھر تو by law آپ پہ 100 فیصد لاگو ہوتا ہے کہ آپ نے declare کروانا ہے اگر آپ جاب کرتے ہیں اور آپ نے پہلے رینتا کبھی declare نہیں کروایا آپ سمجھتے ہیں کہ میری انکم اتنی نہیں ہے یا کم ہے اور میں جو ہے وہ نہ بھی declare کرواں لیکن اگر آپ آنے والے وقت میں انگریسو مینیماویتل اس طرح کی کوئی امداد لگوانا چاہتے ہیں تو لازمی طور پہ رینتے کو declare کریں کیونکہ رینتا بتائے گا افسز کو انیس کو یا سسودیا شوشیال کو کہ آپ کی انکم کتنی ہے اور اُنہوں نے کتنی آپ کو انگریسو مینیماویتل یا دوسری آیودہ آپ کے لیے لگانی ہے اس وجہ سے لازمی طور پہ جو امداد لینے والے ہیں فیملیز ہیں انڈیویجولز ہیں لازمی طور پہ آپ نے رینتے کو declare کروائیں تاکہ مستقبل میں وہ اس طرح کے امدادوں سے فائدہ اٹھا سکیں۔
0 تبصرے