سپین میں اپنا گھر خریدنے کے لیے کتنی امداد کی اناؤسمنٹ کی گئی ہے ویسے تو یہ امداد جو ہے نیشنل لیول پہ بھی ہے لیکن جو کچھ پروونسز ہیں اُنہوں نے یہ اناؤنس کیا ہے کہ وہ تقریبا 11 ہزار یورو تک جو ہے وہ امداد نیا گھر خریدنے کے لیے دینے کے لیے اناؤنس کر رہے ہیں جس میں age limit انہوں نے جو رکھی ہے وہ 35 سال ہے جو گھر ہے وہ 10 ہزار ایبیتناتے سے نیچے ہونا چاہیے جس ایریے میں ہو وہاں پہ 10 ہزار سے زیادہ لوگ نہ آباد ہوں یعنی کہ کوئی town وغیرہ میں کوئی village میں جس کی آبادی بہت زیادہ نہ ہو وہاں پہ آپ نے آپ کو یہ امداد ملے گی اس کے ساتھ ساتھ کچھ مزید ریکوائرمنٹس ہیں جس میں آپ کے رینتے کی ریکوائرمنٹ ہیں باقی کچھ اپڈیٹس ہیں جو نیچے اپ کو لنک دیا گیا ہے آپ اس کو کلک کریں گے تو وہاں پہ تمام ڈیٹیلز اپ خود بھی ریڈ کر سکیں گے۔
0 تبصرے