سپین میں بینکوں کی طرف سے شاندار اعلان تو سپین میں بینک تبدیل کرنے سے آپ اگر ایک بینک سے دوسرے بینک میں جاتے ہیں تو آپ کو وہی سہولتیں ملیں گی وہی سارا کچھ ہوگا لیکن ہر مہینے extra یورو آپ کو دئیے جائیں گئے بینک کی طرف سے آپ نے کرنا کیا ہے کہ آپ نے تمام اپنے bills وغیرہ جو utilities بل ہیں تو وہ وہاں پہ ٹرانسفر کرنے ہیں وہ بھی اب بینک نے خود سے ہی کرنا شروع کر دیا ہے تو آپ لوگوں نے کرنا کیا ہے ان banks کی جو نیچے آپ کو list دی گئی ہے آپ نے اُن کو دھیان سے read کرنا ہے۔
BBVA GIVES BETWEEN 400 AND 720 EUROS
WITH THE SABADELL YOU CAN WIN UP TO 1,250 EUROS
ABANCA GRANTS UP TO 670 EUROS AND OTHER BENEFITS
آپ کو جو بینک بہتر لگے وہاں پہ آپ اپنا اکاؤنٹ اوپن کر سکتے ہیں اور اپنی nominal جو ہے وہاں پہ registered کروا سکتے ہیں اب اس میں کچھ بینک ایسے ہیں جو 1250 یورو تک بھی آپ کو جو ہے آفر کر رہے ہیں کہ آپ کو بونس دیا جائے گا اگر آپ وہاں پہ بینک اکاؤنٹ اوپن کرتے ہیں اور اپنی سیلری وہاں پہ منگوانا شروع کر دیتے ہیں سیلری بھی ہو سکتی ہے پینشن بھی ہو سکتی ہے پارو بھی ہو سکتی ہے یہ تمام چیزیں ہو سکتی ہیں جو آپ وہاں پہ منگوانا شروع کر دیتے ہیں تو آپ ان پروگرام سے بینیفٹ اُٹھا سکتے ہیں ساتھ ساتھ جو آپ کے گھر کے utilities بیلز وغیرہ ہے وہ آپ وہاں سے کر سکتے ہیں کارڈ سے جو خریداری کرتے ہیں تو اُس کارڈ سے آپ خریداری کرتے ہیں تو مزید آپ کو بینیفٹس مل سکتے ہیں۔
0 تبصرے