سپین نیشنلٹی، پاسپورٹ کا نیا قانون! نیشنلٹی reject ہو رہی؟ | Spain 🇪🇸 Passport New Nationality Law!🥹😲

سپین نیشنلٹی، پاسپورٹ کا نیا قانون! نیشنلٹی reject ہو رہی؟ | Spain 🇪🇸 Passport New Nationality Law!🥹😲
سپین سپینشلٹی اور پاسپورٹ کے بارے میں ایک اہم خبر آئی ہے کہ جو لوگ نیشنلٹی رکھتے ہیں سپین کی اور وہ کسی اور ملک میں جا کے آباد ہوئے ہیں اور وہاں پہ اُنہوں نے اپنی دانی جو ہے وہ تو اُنہوں نے اپنی اپڈیٹ رکھی ہوئی ہے لیکن پاسپورٹ جو ہے وہ اُنہوں نے سوچا کہ وہ نہیں کروائیں گے اس کے ساتھ ساتھ وہ لوگ جو ملک کے اندر رہتے ہیں سپین میں اُنہوں نے اپنا پاسپورٹ renew ایک مرتبہ کروایا لیکن اُس کے بعد اُنہوں نے اپنا پاسپورٹ renew نہیں کروایا تو اُن کے لیے بھی حکومت نے کچھ اہم شرائط رکھی ہیں حکومت کی جو نئی اپڈیٹ سامنے آئی ہے اُس میں یہ کہا گیا ہے کہ اُن کے پاسپورٹ کو اُن کی نیشنلٹی کو خاص طور پہ جو سپین سے باہر رہتے ہیں جو وہاں پہ جا کے جو آباد ہوئے ہیں اور وہ بالکل ٹریول نہیں کر رہے اُنہوں نے پاسپورٹ بھی اپنا renew نہیں کروایا متعلقہ embassy میں رجسٹریشن بھی نہیں کروائی اور اگر رجسٹریشن کروائی بھی ہے لیکن پاسپورٹ اپنا renew نہیں کروا رہے تو اُن کے لیے خطرات ہو سکتے ہیں اُن کی ریجیکشن آ سکتی ہے جیسے جیسے دوستوں نئی امیگریشن قوانین کی dates قریب آ رہی ہیں نئے امیگریشن کے بارے میں نئی اپڈیٹ اور کچھ اس طرح کی حکومتی اداروں کی طرف سے واضح ہو رہی ہیں اس وجہ سے بہت زیادہ احتیاط حاصل کرنے کی ضرورت ہے بہت زیادہ ہوشیار رہنے کی ضرورت ہے ڈیلی بیس پہ جو بھی اپڈیٹس آ رہی ہے وہ آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کی جا رہی ہے تو آپ لوگ لازمی اس پہ عمل کریں جو جو چیزیں سامنے آ رہی ہیں تاکہ آپ کو آنے والے وقت میں کوئی ایسا نقصان نہ ہو جس سے آپ کی تمام محنت جو ہے وہ ضائع ہو یا ٹائم آپ نے اتنا زیادہ گزر کے جو چیز حاصل کی ہے وہ ضائع ہو ایک تو رجسٹریشن والی بات میں لازمی کئی کروں گا وہ لازمی طور پہ کروائیں اگر آپ سپین میں آباد نہیں ہیں باہر کہیں آباد ہیں باقی جہاں تک بہت سارے دوستوں کے کمنٹ آتے ہیں دانی کے renewal کا جو قانون ہے کہ اب آپ باہر سے کسی ملک سے کروا سکتے ہیں تو ابھی تک اس کا سرکاری طور پہ واضح اعلان نہیں ہو سکا ابھی تک یہ صرف افواہ ہے جیسے بھی سرکاری ادارے کی طرف سے یہ اناؤنسمنٹ آئے گی یا ان کی ویب سائٹ پہ تو آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کر دی جائے گئی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے