سپین حکومت کا بڑا اعلان 7 ہزار یورو کا نیا امدادی پیکج دوبارہ سے ری لانچ کیا گیا ہے اصل میں یہ جو امدادی پیکج ہے اس کو بونس بھی کہہ سکتے ہیں امداد بھی کہہ سکتے ہیں کافی زیادہ اہم ہے اور کافی لوگوں نے پہلے اس سے فائدہ اُٹھایا ہے اس سے پہلے میں آپ کو یورپی یونین کے قانون بتاتا چلوں کہ یورپی یونین نے اناؤنس کیا ہے 2035 کے بعد کوئی بھی ڈیزل اور پٹرول گاڑی جو ہے وہ یورپی یونین کی کسی کنٹری میں بھی نہیں چلے گی اس قانون میں آنے والے وقت میں کیا نئی تبدیلی آتی ہے وہ تو بعد میں ہے لیکن ابھی اس میں 10 سال ہیں اور ایسا لگ رہا ہے کہ 10 سال سے پہلے ہی تمام جو گاڑیاں ہیں وہ الیکٹرک کر دی جائیں گی اسی وجہ سے حکومت یہ چاہتی ہے کہ لوگوں کی حوصلہ افزائی کی جائے کہ وہ ڈیزل اور پٹرول گاڑیوں کو چھوڑ کے الیکٹرک گاڑیوں کی طرف آئیں تو 7 ہزار یورو جو ہے وہ آپ کو نئی الیکٹرک گاڑی خریدنے پہ ملے گا اس کے ساتھ ساتھ 65 فیصد اُس کو ریچارج کرنے کے لیے جو آپ battery لگانا چاہتے ہیں اپنے گھر میں پارکنگ میں کسی جگہ پہ بھی وہ بھی حکومت جو ہے 65 فیصد تک آپ کو ادا کرے گی تاکہ وہ آپ یونٹ لگا سکیں گاڑی کو چارج کرنے کے لیے یہ ایک بڑی اچھی امداد ہے اور اس کو ضرور اپلائی کریں اور یہ یاد رکھیں کہ یہ آسیندہ pay کرے گا یہ انیس یا سسودیاسوشیال یا SEPE ادا نہیں کرے گا بلکہ یہ آپ کو ٹیکس میں شوٹ ملے گی 7 ہزار یورو کی جو نئی گاڑی خریدنے پہ آپ کو ادا کرنا پڑتا تھا۔
0 تبصرے