سپین میں غیرملکیوں کی موجیں 2000€ Bonus اپلائی کریں | Spain 🇪🇸 New €2000 Bonus For Everyone!

سپین میں غیرملکیوں کی موجیں 2000€ Bonus اپلائی کریں | Spain 🇪🇸 New €2000 Bonus For Everyone!
سپین میں 2 ہزار یورو بونس جس کا انتظار کافی دیر سے تھا تو آخرکار بڑی خوشخبری آ گئی تو جیساکہ پہلے پرائیویٹ کمپنیز پرائیویٹ سکول اور مختلف قمنیدادے اناؤنس کرتی تھی جس میں یونتامینتو شامل تھی لیکن پہلی مرتبہ ٹرانسپورٹیشن منسٹری نے یہ بونس اناؤنس کیا ہے اصل میں یہ بس لائسنس کے لیے اور ٹرک لائسنس کے لیے لوگوں کو 2 ہزار یورو جو ہے وہ بونس دینے کی اناؤسمنٹ کی گئی ہے منسٹری دی ٹرانسپورٹ نے اصل میں یہ جو ٹرانسپورٹ کی منسٹری ہے انہوں نے یہ بھی ساتھ اناؤنس کیا ہے کہ بہت زیادہ فالتہ ہے ڈرائیورز کا جس میں بس کی ڈرائیورز ہیں ٹرک کے ڈرائیورز ہیں یہ دونوں ڈرائیورز جو ہیں یہ نہیں مل رہے جس کی وجہ سے انہوں نے 2000 یورو کا بونس اناؤنس کیا ہے اور نوجوانوں کے لیے خاص طور پہ ٹارگٹ رکھا گیا ہے کہ وہ یہ کریں اور ان کو 2 ہزار یورو جو ہے وہ ملیں گے تقریبا یہ ہیں 2500یا 3 ہزار یورو مختلف پروونسز میں اتنا خرچہ آتا ہے ان کے لائسنس کرنے کے لیے جو کہ حکومت نے اناؤنس کیا ہے کہ وہ pay کریں گے اس کی مزید Detail آپ نیچے لنک پہ کلک کر کے read کر سکتے ہیں۔


ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے