سپین پدرون کا نیا سسٹم! امیگرنٹس کیلئے خوشخبری | Spain 🇪🇸 New Padron System for Immigrants!

سپین پدرون کا نیا سسٹم! امیگرنٹس کیلئے خوشخبری | Spain 🇪🇸 New Padron System for Immigrants!
‎پدرون کے بارے میں آپ کو پتہ ہوگا کہ تقریبا ایک سے ڈیڑھ سال پہلے چند ایک منسپلز ایسی تھیں جہاں پہ وؤکس یا پیپے کی حکومت تھی اُنہوں نے اللیگل امیگرنٹس کے لیے پدرونامینترو بند کر دی تھی تو اُس پہ کافی زیادہ سخت action لیا گیا سینٹر آف حکومت کی طرف سے لیکن وہ باز نہیں آئے اس کے بعد یورپی یونین میں جو ریپریزنٹ کرتا ہے پاکستان کی کمیونٹی کو اور دوسری جو کمیونٹیز ہیں امیگرینٹس کی اُنہوں نے بھی وہاں پہ شور مچایا اور وہاں پہ جو سپین کی لیڈرشپ ہے یورپی یونین میں تو اُنہوں نے وہاں پہ action لیا تو اُس پہ جو ہے اُس وقت پدرونامینترو دوبارہ سے start ہو چکی اللیگل امیگرنٹس کی ہونا لیکن اُس پہ اب جرمانے کیۓ جا رہے ہیں اُن مونسپلز کو جنہوں نے اُس وقت یہ activity کی تھی یعنی کہ پدرونامینترو بند کی تھی یہ امیگرنٹس کے لیے بہت اچھی چیز ہے خاص طور پہ نئے قوانین آنے سے پہلے بہت سارے لوگ جو ہیں وہ اب پدرونامینترو کروائیں گے اور اللیگل امیگرنٹس دوسرے علاقوں سے یہاں پہ یا دوسرے ملکوں سے آئیں گے پدرونامینترو کروانے تو اُن کے لیے یہ بہت اچھی خبر ہے اس کی مزید تفصیلا آپ نیچے لنک پہ کلک کر کے مزید detail حاصل کر سکتے ہیں۔

https://www.lavozdegalicia.es/noticia/galicia/2025/04/06/defensor-pueblo-mantiene-deben-rechazarse-combatirse-mafias-okupacion/00031743948317186372187.htm

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے