سپین کا نیا قانون آرائیگو سوشیال + ریزیڈنسی والوں کیلئے شاندار اعلان | Spain 🇪🇸 Great Announcement: Residency + Arrigo Social!

سپین کا نیا قانون آرائیگو سوشیال + ریزیڈنسی والوں کیلئے شاندار اعلان | Spain 🇪🇸 Great Announcement: Residency + Arrigo Social!
سپین میں اپنا کاروبار کب آپ شروع کر سکتے ہیں اس پہ بھی کچھ دوستوں کے کمنٹ آئے ہیں اب تک یہ قانون ہے کہ اگر اپ آرائیگو سوشیال ہو یا آرائیگو کوئی بھی ہو آپ جو paper لیتے ہیں جس کیٹگری میں لیتے ہیں یعنی کہ اگر تو آپ نے کسی کا کنٹریکٹ کام کا لگایا ہے تو پھر آپ as a ایمپلائی وہ لیتے ہیں ریزیڈنسی اور اگر آپ بزنس پہ کرتے ہیں جو پہلے کافی زیادہ لوگوں کو ملی ہیں ابھی جو ہے رفتار کافی کم ہے اور کچھ provinces میں ابھی یہ مل رہی ہیں لیکن یہاں پہ عام طور پہ جو بڑی province ہیں وہاں پہ as a بزنس پہ آپ کو شروع میں ریزیڈنسی لینا پرُانے قانون کے مطابق کافی زیادہ مشکل ہے لیکن نئے قانون کے مطابق آپ کے لیے opportunities ہیں جو میں نے الریڈی بات کی ہے لیکن آج اس article میں بات کریں گے کہ for example آپ کو کارڈ مل جاتا ہے آپ نے آرائیگو سوشیال کے ذریعے کارڈ لیا آپ کو پہلا ایک سال کا کارڈ مل گیا اب آپ نے اس کو renew کروایا آگے اور آپ کو چار سال کا کارڈ مل گیا اب پہلے کیا ہوتا تھا جب دو سال کا کارڈ ملتا تھا تو اس پہ آپ صرف اور صرف کام کر سکتے تھے as a ایمپلائی اگر آپ کام اپنا کرنا چاہتے ہیں تو پہلے آپ کو convert کروانا پڑتی تھی وہ convert کروائیں گے تو پھر ہی آپ اپنا بزنس کر سکتے ہیں لیکن اب جو پہلا سال ہے وہ تو آپ نے گزارنا ہے کیونکہ ایک سال کا کنٹریکٹ آپ نے لگایا تو تب ہی آپ کو پیپر ملے ہیں جیسے وہ ایکسپائر ہوتا ہے اپ renew کرواتے ہیں آپ کو آگے چار سال کا جو ریزیڈنٹ کارڈ ملتا ہے اُس پہ اب اپ کی مرضی ہے کہ آپ اپنا کوئی بزنس کرنا چاہتے ہیں یا جس طرح آپ وہ چلا رہے ہیں یعنی کہ کسی ایمپلائی کے طور پہ اسی طرح آگے چلنا چاہتے ہیں تو یہ اب آپ پہ ہوگا تو اس نئے قانون کے مطابق یہ facility دے دی گئی ہے کہ وہ جو چار سال کا کارڈ ہوگا اُس پہ آپ اپنا بزنس بھی کر سکتے ہیں اور کسی کے ساتھ as a ایمپلائی یعنی کہ ورکر بھی کام کر سکتے ہیں یہ ایک بڑی opportunity ہے جو کہ نئے امیگرینٹس کو 20 مئی کے بعد دیکھنے کو ملے گی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے