سپین غیرملکیوں کیلئے نئی Offer ابھی 570€ اپلائی کریں | Spain 🇪🇸 New Offer 570€ Claim Now!

سپین غیرملکیوں کیلئے نئی Offer ابھی 570€ اپلائی کریں | Spain 🇪🇸 New Offer 570€ Claim Now!
سپین میں چار گھنٹے کے جو کنٹریکٹ والے ہیں تو اُن کے لیے کون سی خوشخبری سپین کے حکومت کی طرف سے سامنے آئی ہے اصل میں ان کے لیے یہ خوشخبری جاری ہوئی ہے کہ اگر آپ میڈیا خرنادہ کام کر رہے ہیں یعنی کہ چار گھنٹے کا کام کر رہے ہیں ظاہر ہے اُس کے حساب سے آپ کی سیلری بھی کم ہوگی تو 570 یورو کی اناؤنسمنٹ کی گئی ہے سپین حکومت کی طرف سے کہ 570 یورو کی آیودہ آپ اپنی میڈیا خرنادہ کے ساتھ ساتھ لگوا سکتے ہیں بہت سارے لوگ ایسے ہوتے ہیں جو یہ سوچتے ہیں کہ چار گھنٹے کے کنٹریکٹ میں survive بھی نہیں ہوگا تو یہ بھی چھوڑتا ہوں اور آیودہ لگوا لیتا ہوں انگریسومینیماویتل تو اس سے کیا ہوگا کہ میرا جو ہے وہ گزر بسر اچھا ہوگا تو اس چیز کو دیکھتے ہوئے اب حکومت نے یہ سوچا ہے کہ وہ میڈیا خرنادہ بھی چھوڑ دیتے ہیں سسودیال سوشیال بھی جاری ہونا بند ہو جاتی ہے تو اس کا بہترین حل یہ ہے کہ اُن کو آیودہ دینی شروع کر دیں کیونکہ اگر انگریسومینیماویتل لیں گے تو ڈبل دینا پڑے گی اس طرح سے سسودیال سوشیال بھی آئے گی وہ کام بھی کرے گا اور اُس کو پیسے بھی کم دینا پڑیں گے تو اُنہوں نے اس کا یہ علاج نکالا ہے 570 یورو آپ کو per month مل سکتے ہیں اگر آپ میڈیا خرنادہ کام کرتے ہیں تو نیچے لنک موجود ہے کلک کر کے آپ خود بھی اس کو ریڈ کر سکتے ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے