سپین نئی امداد کا شاندار اعلان | Spain 🇪🇸 Ayuda Great News For Families!

سپین نئی امداد کا شاندار اعلان | Spain 🇪🇸 Ayuda Great News For Families!
سپین فیملی امداد کا سب سے بہترین پروگرام کون سا ہے جیسا کہ ہم بات کرتے رہتے ہیں انگریسومینیماویتل کی جو اس وقت سپین کی سب سے اہم اور سب سے اچھی جو ہے وہ فیملی امداد یا individual امداد کے طور پہ جانی جاتی ہے یہاں پہ سال بہ سال جو ہے وہ لوگ کی تعداد بڑھ رہی ہے اُس کو اپلائی کرنے کی اور لوگوں سے زیادہ اس کو receive کر رہے ہیں اب یہاں پہ انگریسومینیماویتل کے بارے میں آپ کو بتاتا چلوں کہ یہ ہر امداد individual بھی اپلائی کر سکتا ہے ہر فیملی دوبارہ بھی اپلائی کر سکتا ہے اور اس میں فیملی کے بچوں کی limit کے مطابق جو ہے یہ امداد دی جاتی ہے میں یہ ہی recommend کروں گا اگر آپ کو اور آپ کی فیملی کو ایک سال سے زیادہ کسی بھی نئے صوبے میں کسی جگہ پہ بھی ہو چکا ہے لیکن یہاں پہ آپ کو یہ بھی بتاتا چلوں کہ لیگل ہونا بہت زیادہ ضروری ہے جو اللیگل لوگ ہیں اُن کے لیے یہ امداد نہیں ہے تو ان کو لازمی طور پہ یہ اپلائی کرنی چاہیے اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ financial strong نہیں ہیں خاص طور پہ اگر فیملی کا ایک ممبر ہی کام کرتا ہے اور اس کی 1350 یورو سے کم ہے یا 1500 یورو سے بھی کم ہے تو پھر وہ یہ اپلائی کر سکتا ہے اگر دونوں میاں بیوی کام کرتے ہیں تو پھر اُن کو اپنی eligibility چیک کرنی چاہیے اگر وہ eligible ہوں گے تو اُن کی اپلائی ہوگی اگر نہیں ہوں گے تو نہیں ہو گئی اب یہ eligibility کس طرح چیک ہوگی eligibility اس طرح چیک ہوگی کہ آپ نے Direct جا کے SEPE کی یا انیس کے آفس میں خود انگریسومینیماویتل اپلائی کرنی ہے نہ کہ آن لائن کرنی ہے نہ کسی کے پاس جا کے کرنی ہے تو یہ کافی easy پراسیس ہے اتنا مشکل نہیں ہے خود دفتر میں جا کے اپلائی کریں آپ کو بہت زیادہ بینیفٹس ملیں گے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے