سپین میں ایک ہزار یورو کی امداد اپلائی ہونا شروع ہو چکی ہے جیساکہ 2007 کے بعد جتنے بچے پیدا ہوئے ہیں وہ فی بچہ جو ہے تو اُن سب ہی کے لیے یہ اناؤنسمنٹ کی گئی ہے کہ آپ ایک ہزار یورو سسودیا سوشیال انیس کے آفس میں اپلائی کر کے لے سکتے ہیں یہ ایک ہی مرتبہ ملے گا یہ بار بار نہیں ملے گا لیکن یہ بونس کے طور پہ بچوں کی پرورٹی کو دیکھتے ہوئے جو کہ ریشو سپین میں کافی زیادہ ہائی ہے تو اس لیۓ اناؤنس کی گئی ہے اس میں آپ کو بتاتا چلوں کہ آپ کے لیے کیا ضروری ہے بچہ جو ہے تو وہ اُس کی عمر پانچ سال سے ابھی زیادہ نہ ہوئی ہو تو آپ اپلائی کر سکیں گے ایک بچہ جو ہے اُس کی اگر عمر 10 سال ہو چکی ہے جب پانچ سال ایک مہینہ یا ایک دن بھی ہو چکی ہے تو یہ اب امداد آپ اپلائی نہیں کر سکتے اس کے ساتھ ساتھ آپ کے پاس نیی یا دانیی ہونا چاہیے پدرونامینترو میں ہونی چاہیے لیبر آف فیملیہ ہونی چاہیے اور اس کے ساتھ ساتھ ایک رینتا ہونا چاہیے اگر بچہ آپ نے Adopt کیا ہے تو عدالتی تمام ڈاکومنٹ آپ کے پاس ہونے چاہیے divorce ہو گئے ہیں تو اس کا سیپریشن تمام چیزیں ہونی چاہیے یہ تمام چیزیں آپ کے پاس ہونی چاہیے تب ہی آپ یہ امداد اپلائی کر سکیں گے اور یہ باقی تمام معلومات کے لیے آپ نیچے لنک پہ کلک کر کے خود بھی ریڈ کر سکتے ہیں۔
0 تبصرے