سپین میں پولیس کی طرف سے ایک نیا قانون اور گرفتاریاں جو ہیں وہ تیز کر دی گئی ہیں اصل میں کتلونیا کو کافی سپیشل رائٹ ملے ہیں ابھی recently جو سنٹرل حکومت Madrid کی ہے اُنہیں کافی اچھے رائٹس جو ہیں وہ کتلونیا حکومت کو دے دئیے ہیں یعنی کہ یہ امیگرنٹس کو کنٹرول کر سکتی ہے اپنے borders کو کنٹرول کر سکتی ہے اپنے اندر جو امن و امان ہے اس کو قائم کرنے کے لیے مرضی کی قوانین بنا سکتے ہیں اب جو قتلان حکومت ہے اور دوسری اپوزیشن پارٹی ہے جنہوں نے یہ ساری کوشش کر یہ تمام کام کروائے ہیں اب اُنہوں نے موثر جو کہ کریمینل پولیس ہے قتلونیہ کی اُن کے سپرد یہ کام لگایا کہ اب جو سب سے زیادہ سپین میں جرائم کی ریشو ہے وہ سب سے زیادہ قتلونیہ میں ہے اب یہ آپ کا کام ہے کہ آپ نے کس طرح کنٹرول کرنا ہے تو اب پولیس نے کیا نیا لائے عمل اپنایا ہے تو وہ یہ ہے کہ اُنہوں نے یہ اناؤنس کر دیا ہے کہ وہ لوگ جو بار بار کرائم کر رہے ہیں اور بار بار مختلف وجوہات کی بنا پہ جیل میں گئے ہیں اور واپس چھوٹ کے آتے ہیں پھر جیل میں جاتے ہیں پھر جرم کرتے ہیں پھر جیل میں جاتے ہیں تو اس طرح کی جو لوگ ہیں ان کی پکڑنا شروع کر دیا اور ان کو لگاتار پکڑا جا رہا ہے اب یہ آپ کو بتاتا چلوں ان میں جو امیگرنٹس ہوں گے اُن کو ڈیپورٹ بھی کیا جا سکے گا کیونکہ اب ان کے پاس اختیارات ڈیپورٹیشن کے بھی آ چکے ہیں کتلونیا میں اب امیگرنٹس کو پکڑ کے ڈیپورٹ بھی کیا جا سکے گا یہ کافی alarming situation ہے اس وجہ سے بہت زیادہ محتاط رہنے کی ضرورت ہے خاص طور پہ اپنے آپ پہ کوئی بھی کسی طرح کی بھی جرائم لانے سے پہلے یہ سوچیے گا کہ اپ بات پہلے جیسی نہیں ہے تو بہت زیادہ situation خراب ہو گئی ہے کتلونیا میں خاص طور پہ سپیشل ان کو رائٹس ملنے کی وجہ سے اس وجہ سے بہت زیادہ امیگرنٹس کو احتیاط کرنے کی ضرورت ہے۔
0 تبصرے