یوکے میں اسائلم سیکرز کو کام کرنے کی اجازت نہیں ہوتی مگر دو conditions ایسی ہیں جس میں اسائلم سیکرز یوکے میں کام کر سکتے ہیں تو پہلی condition for example اگر آپ یوکے میں already ہو ایسے کسی ویزا پر جس پر کام کرنا allow ہے اور اُس کے بعد آپ نے اسائلم کلیم کیا یعنی کہ وہ ویزا valid ہوتے ہوئے آپ نے اسائلم کلیم کیا ہو تو ایسی صورت میں آپ یوکے میں کام کر سکتے ہو اور 2nd condition یہ ہے کہ سمجھو آپ یوکے میں اللیگلی آئے ہو for example کسی ٹرک میں آئے ہو یا boat سے آئے ہو یا اگر آپ یوکے میں overstayer ہو تب آپ یوکے میں اسائلم seeker کے طور پر آپ کام نہیں کر سکتے مگر اگر آپ کا اسائلم کلیم 12 مہینے سے زیادہ اب بھی پینڈنگ ہو یا ہوم آفس ابھی بھی آپ کا کلیم consider کر رہی ہے اور 12 مہینے گزر گئے ہیں آپ کے اسائلم کلیم کرنے کے بعد تب آپ ہوم آفس سے request کر سکتے ہو کام کرنے کی permission کے لیے یہ بالکل straight forward application ہوتی ہے permission کے لیے اور یہ ہوم آفس بہت جلد بھی respond کر لیتی ہے جب آپ کو کام کرنے کی permission ملتی ہے تو اس پر ایک کنڈیشن یہ ہوتی ہے کہ آپ صرف امیگریشن سیلری لسٹ جو ہے اُس پر جو jobs mentioned ہے اسی پر آپ کام کر سکتے ہو آپ اور کوئی کام نہیں کر سکتے۔
اور مزید یہ واضح رہے کہ اگرچہ کسی وجہ سے آپ نے سیلری لسٹ پر کام نہیں کیا البتہ permission مل گئی ہے کسی اور جگہ کام کیا امیگریشن سیلری لسٹ کے علاوہ اور اس چیز کا پتہ ہوم آفس کو چل گیا تو یہ اللیگل ورکنگ کے تحت اکاؤنٹ ہوگا اس کے اثرات آپ کی سٹیزن شپ ایپلیکیشن پر ہوں گے کیونکہ اللیگلی کام کرنا good character requirement کے خلاف ہے سٹیزن ایپلیکیشن میں پرابلم آپ کو problem face کرنا پڑے گئی تو بس امیگریشن سیلری لسٹ میں کام کرنا ضروری ہے اور اس چیز کا خاص خیال رکھیں۔
0 تبصرے