سپین میں اپنا گھر خریدنے کا مکمل طریقہ کار کیا ہے تو اس کے دو طریقے ہیں نمبر ایک تو یہی کہ اگر تو آپ کے پاس full amount ہے وہ تو پھر کافی زیادہ ایزی پراسس ہے جس میں اپ نے پیمنٹ کرنی ہے گھر اپنے نام لگوا رہا ہے لیکن اگر اپ بینک سے loan لینا چاہتے ہیں تو اس کا پروسیجر تھوڑا سا مختلف ہے تو میں اپ کو بتاتا چلوں جو کہ 99 فیصد لوگ اسی طرح کرتے ہیں کہ اگر اپ نے for example دو لاکھ کا گھر دیکھا ہے تو اس کا 20 فیصد کم سے کم اپ کے پاس ہونا چاہیے safe یعنی کہ اپ کے پاس ہونا چاہیے جو کہ تقریبا تقریبا 40 ہزار یورو بنتا ہے اس کے علاوہ اپ نے ٹیکس پے کرنے ہوتے ہیں اور آسیندہ جو ہے وہ 10 فیصد پرائس کا ٹیکس لیتا ہے جو کہ سیدھا سیدھا اپ کے 20 ہزار یورو والے اب 60 ہزار یورو اپ کے پاس یہ ہونا چاہیے اس کے بعد اگر دوسرے خرچوں کی بات کریں تو وہ اپ نے تقریبا 10 ہزار یورو مزید اپنے پاس رکھنا ہے جس کے بعد اتاریو کے ایکسپنسز ہوتے ہیں اجنتا مینتو کی کچھ فیسیں ہوتی ہیں ایجنسی کی کچھ فیسیں ہوتی ہیں یہ تمام ملا کے ٹوٹل اپ کے پاس تقریبا تقریبا میکسیم 10 ہزار سے زیادہ خرچہ نہیں اتا وہ اپ کے پاس ہونا چاہیے تو ٹوٹل اماؤنٹ تقریبا 70 ہزار یورو جو ہے اپ کی بنتی ہے جو کہ اپ کے پاس ہونی چاہیے اگر اپ کے پاس نمروسہ ہے خواہ وہ خندرال ہو یا سپیسیال ہو تو پھر وہ جو ٹیکس آسیندے کا ہے وہ 10 فیصد سے کم ہوگگا پانچ فیصد رہ جاتا ہے یعنی کہ پھر اگر اپ 20 ہزار دے رہا ہے تو پھر اپ نے 10 ہزار دینا ہے تو یہ اپ ڈٹکشن کر سکتے ہیں اگر اپ کے پاس ترخیتا نمروسہ ہے اگر نہیں ہے تو پھر اپ کو 70 ہزار کی ہی ضرورت پڑے گی اس کے بعد اپ نے گھر تلاش کرنا ہے اپنی بینکوز کی ویلیویشن لگوانی ہے بینک نے اس پہ اپ کا قرضہ پاس کرنا ہے اور اپ پھر گھر خرید سکتے ہیں یہاں پہ جو پروسیجر ہے وہ بہت زیادہ لینتھی نہیں ہے لیکن اپ نے مختلف فراڈیوں سے بچ کے رہنا ہے اس میں کافی زیادہ فراڈ بھی ہوتے ہیں اپنے اپ کو بالکل سیف رکھتے ہوئے اپنی تمام ایکٹیوٹیز کو ڈاکومنٹ میں کنورٹ کرتے ہوئے تاکہ اپ کے پاس پروف رہے واٹس ایپ کے جو میسنجرز ہیں جو چیٹ ہے اس کے ذریعے اس کو محفوظ رکھیں۔
0 تبصرے