سپین دینے جا رہا 1600€ خوشخبری | Spain 🇪🇸 €1600 Apply Now!

سپین دینے جا رہا  1600€ خوشخبری | Spain 🇪🇸 €1600 Apply Now!
1685 یورو آپ کو تنخواہ ملے گی اس کے ساتھ ساتھ آپ نے ہفتے کے 5 دن کام کرنا ہے دو چھٹیاں ہے ہفتہ اور اتوار کی , 8 گھنٹے کام کرنا ہے۔ ایک لاکھ نوکریاں اناؤنس کی گئی ہیں۔ ایک اہم company کی طرف سے, firm کی طرف سے اور اس کا نام ہے مرکادونا۔ مرکادونا ایک بہت بڑی chain ہے جو ان کی سپین میں واقع ہے یہ پورے ملک میں ان کی ہزاروں کی تعداد میں shops ہیں تو وہاں پر یہ super market ہے بہت بڑی ہے ۔روزمرہ کی چیزیں وہاں پہ سیل ہوتی ہیں ان کو مختلف categories میں لوگوں کی ضرورت ہے ٹوٹل ایک لاکھ نوکریاں ہیں اگر اپ interested ہیں تو apply کر سکتے ہیں کافی attractive jobs ہیں اور یہاں پہ اگر اپ job سٹارٹ کرتے ہیں تو اپ کو باقی بھی benefits اس میں ملیں گے. اس کے ساتھ ساتھ اپ کی وہاں پہ job permanent بھی ہو جائے گی یہ جو اس طرح کی jobs ہوتی ہیں اس طرح کی jobs کا مین مقصد آپ لوگوں کے ساتھ شیئر کرنے کا یہ ہے کہ بعض اوقات دوست جو ہے وہ جابز کے بارے میں بھی کمنٹ کرتے ہیں کہ کیا ہمیں یہاں پہ job opportunities جو ہیں ہمارے پاس ڈاکومنٹ ہے خاص طور پہ وہ لوگ جو بڑے علاقوں میں نہیں رہتے چھوٹے چھوٹے areas میں رہتے ہیں اور وہاں سے move ہونا چاہتے ہیں اور اس طرح کی جابز کا پتہ لگانا چاہتے ہیں چیک کرنا چاہتے ہیں تو ان کے لیے میں اس طرح کی opportunities شیئر کرتا رہتا ہوں تو اپ یہ مرکادونا کو touch کر سکتے ہیں مزید details کے لیے اپ نے کس طرح اپلائی کرنا ہے؟ کیا یہاں پہ ویب سائٹ ہے اور کیا طریقہ کار ہے وہ تمام چیزیں اپ کو نیچے جو میں لنک اپ کو پرووائڈ کر رہا ہوں وہاں پہ اپ کلک کریں گے تو تمام details اپ کے سامنے ا جائے گی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے