سپین حکومت کا نئی امداد کا اعلان for example اگر اپ کی پارو لگی، ختم ہوگئی۔ سبسیکیو لگی،ختم ہوگئی یا اپ کے پاس رائٹ ہی نہیں ہے اپ نے ایک سال complete نہیں کیا صرف چند مہینے کی ہے اور اپ پارو نہیں لگوا سکتے کیونکہ وہ بنتی نہیں ہے۔ جو پارو نہیں لگوا سکتے وہ سبسیکیو نہیں لگوا سکتے تو ان کے لیے حکومت نے اناؤنس کی ہے ایک اہم امداد جو کہ 575 یورو کچھ سینٹ ہے وہ اپ کو لگا دی جائے گی اس کا اضافہ بھی ہو سکتا ہے اگر اپ کی فیملی ممبرز اپ پہ ڈیپینڈ ہے۔ یہ ایک اہم اپڈیٹ ہے جس کا اپ فائدہ اٹھا سکتے ہیں اور اس کے بارے میں sepe سے یا دوسرے اداروں سے پتہ کر سکتے ہیں یہاں پہ اپ کو یہ بتاتا چلوں کہ اس کو امپلیمنٹ ہوتے چند مہینے لگیں گے اس کی ابھی حکومت کی طرف سے اناؤسمنٹ کی گئی ہے یہ قانون تقریبا تقریبا تین مہینے کے اندر امپلیمنٹ ہو جائے گا سیم لائک اسی طرح جیسے کچھ قوانین نومبر میں اناؤنس ہوئے ہیں لیکن اب 20 مئی 2025 کو امپلیمنٹ ہوگے اسی طرح سے تمام جو اناؤنسمنٹ ہوتی ہیں اس کو کچھ ٹائم درکار ہوتا ہے امپلیمنٹ ہوتے ہوتے۔ تو ابھی کلک کریں link پراور اس امداد کو avail
کریں۔
Apply Now:
https://www.elconfidencial.com/economia/2025-03-18/seguridad-social-ayuda-568-euros-espana-no-cotizacion-suficiente_4088828
0 تبصرے