سپین سے آئی بڑی خوشخبری بچے کی پیدائش پر ہزار یورو جو ہے وہ آپ کس طرح لے سکتے ہیں اس پہ چند ایک چیزیں جو آپ نے بہت زیادہ ذہن میں رکھنی ہے جس کی وجہ سے بہت سارے والدین جو ہیں یہ ہزار یورو لینے سے محروم رہتے ہیں یہ یاد رکھیں کہ جب آپ کے بچے کی پیدائش ہوتی ہے اس سے لے کے 15 دن کے اندر اندر آپ نے یہ جو رقم ہے یہ اپلائی کرنی ہوتی ہے اگر قتلونیہ کی بات کریں تو یہاں پہ جرنی دات قتلونیہ میں آپ نے یہ اپلائی کرنی ہوتی ہے آپ کو جب ڈاکٹر expected ٹائم دیتا ہے کہ آپ کے بچے کی پیدائش فلاں ڈیٹ فلاں تاریخ فلاں ہفتے کے اندر اندر expected ہے تو کوشش کریں آپ اُن ہی dates کی 15 دن کے اندر کسی دن کی جو ہے وہ آپ appointment لے لیں اگر appointment آپ اس طرح لینا چاہتے ہیں کہ آپ کا یہ ہزار یورو جو ہے وہ ضائع نہ ہو تو پھر لازمی طور پہ اس پہ عمل کریں وہ appointment لینے کے بعد جیسے آپ کے بچے کی پیدائش ہوتی ہے اُسی دن یا اس سے اگلے دن آپ کو hospital والے تمام ڈاکومنٹ بنا کے دے دیتے ہیں وہ ڈاکومنٹ جو ہیں وہ لازمی طور پہ چاہیے ہوتے ہیں جرنی دات دی قتلونیہ میں یہ امداد اپلائی کرنے کے لیے وہ ڈاکومنٹ لے کے جب آپ رخیستوسیول میں جاتے ہیں اور وہاں پہ بچے کا birth certificate بنواتے ہیں اور birth certificate کے بعد اُسی وقت آپ یونتامینتو جا سکتے ہیں وہاں پہ اس کی پدرونامینترو بنوا سکتے ہیں تو یہ تین ڈاکومنٹ ہسپتال کے رخیستوسیول کا birth سرٹیفیکیٹ تو یہ تینوں ڈاکومنٹ کے لے کے آپ نے جرنی دات جانا ہے خواب ویلنسیاں بھی رہتے ہیں Madrid میں رہتے ہیں قتلونیہ میں رہتے ہیں اور وہاں پہ جا کے آپ یہ اپلائی کر سکتے ہیں اور آپ کو 15 دن کے اندر میں اپلائی کریں گے تو یہ ہزار یورو لازمی طور پہ مل جائے گا یہاں پہ ایک چیز اور آپ نے ذہن میں رکھنی ہے کم سے کم جس صوبے میں جس شہر میں جس province میں آپ رہتے ہیں وہاں پہ کم سے کم ماں کو اور باپ کو یعنی کہ فیملی کو ایک سال وہاں پہ ہونا چاہیے ایک سال سے اگر کم ہوگا تو یہ آپ امداد نہیں لے سکیں گے۔
0 تبصرے