سپین میں 2 طرح کے نئے فیملی ویزے | Spain 🇪🇸 2 New Types Of Family Visas 2025!

سپین میں 2 طرح کے نئے فیملی ویزے | Spain 🇪🇸 2 New Types Of Family Visas 2025!
دو طرح کے فیملی ویزے جس کے بارے میں کافی پوچھا گیا ہے کافی بیسک لیول کی انفارمیشن جو ہے وہ بہت زیادہ families کو یا individuals کو نہیں ہے خاص طور پر وہ لوگ جو چھوٹے چھوٹے شہروں میں رہتے ہیں جہاں پہ اتنی زیادہ community نہیں ہے اتنا زیادہ knowledge نہیں ہے immigration سے related تو یہاں پہ آپ کو بتاتے چلوں کہ دو categories کون سی ہے ایک تو وہ ہے جس کے پاس residence card ہے اور دوسرا وہ ہے جن کے پاس spain کی nationality ہے سپین کی nationality holders جو ہیں وہ فیملی کو اگر بلانا چاہتے ہیں وہ یہ یاد رکھیں کہ ان کے لیے نہ تو گھر لینا ضروری ہے نہ financial position show کروانا ضروری ہے اور جو resident card holders ہیں تو اُن کیلئے مختلف provinces میں مختلف طرح کے rules & regulations implement ہونے جا رہے ہیں کیونکہ حکومت ہر province کو کچھ نئے نئے قوانین اپنی مرضی سے implement کرنے کی اجازت دینے جا رہی ہے اس کے بعد واضح ہوگا کہ کس طرح سے کیا معاملات مختلف provinces میں چلتے ہیں لیکن فی الحال جو ہے 20 مئی سے پہلے پہلے آپ کو اپنا فائنل financial position شو کروانا ضروری ہے اس کے بعد کیا نئے rules & regulations آتے ہیں وہ اس کے مطابق مزید واضح ہو جائے گا۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے