سپین نیشنلٹیز 2023 میں سپین کی ہسٹری میں سب سے زیادہ پاس ہوئی ہیں 2 لاکھ 43 ہزار کے قریب nationalities غیر ملکیوں کی pass کی گئی ہیں صرف 2023 میں سپین nationality کا process جب 2023 کے بعد 2024 میں انٹر ہوا تو اس طرح سے اس کے پراسس میں تیزی نہیں رہی جس طرح سے 2023 میں لوگوں کو جلدی نیشنلٹیز دی گئی۔
اس میں جو کہا جا رہا ہے وہ یہ ہے کہ 2024 کے شروع میں کیونکہ الیکشن تھے اور 2023 میں اس وجہ سے بہت زیادہ لوگوں کو غیر ملکیوں نیشنلٹیز دی گئی جو وکس بھی الزام لگاتا ہے پسوئی پر کہ پسوئی والوں کے ووٹ بڑھ سکے باقی حقیقت اس کی کیا ہے یہ تو وہ پارٹیز ہی بہتر بتا سکتی ہیں کے اس وقت سچویشن کیا ہے اور ابھی تازہ ترین کیا اپڈیٹس ہیں؟ سپین nationality اس وقت approximately جو آہستہ آہستہ ٹائم بڑھتے بڑھتے 18 مہینے سے دو سال 20 مہینے 21 مہینے اس طرف جا چکا ہے اگر آپ کا خدانخواستہ کوئی فالتہ نکل اتا ہے کوئی چیز آپ سے مانگ لیتے ہیں تو پھر آپ کا جو ٹائم ہے وہ تین چار مہینے بڑھ جاتا ہے اس تمام پراسس میں جو اپ سے وہ لیٹر مانگیں گے آپ تیار کریں گے جمع کروائیں گے اور اس کے بعد آپ کی فائل کو وہ سائیڈ پہ رکھ دیتے ہیں کہ اس میں فالتہ لگا ہے تو اس وجہ سے آپ کے لیے وہ تھوڑی سی دیری ہو سکتی ہے یہاں پہ میں ایک بات لازمی کہنا چاہوں گا جس کے بارے میں کافی کمنٹ بھی اتے ہیں لوگ پوچھتے ہیں 10 مہینے ہوئے ہیں 12 مہینے ہوئے ہیں 14 مہینے ہوئے ہیں ڈیڑھ سال ہوا ہے کیا مجھے appeal کرنی چاہیے یا نہیں کرنی چاہیے میں ہمیشہ کہتا ہوں جیسے اپ کا ایک سال complete ہو اگر اپ کا پراسیس 3rd process تک پہنچ چکا ہے تو اپ wait کریں مزید دو تین مہینے, اگر آپ کا process پہلے step پہ ہے یا دوسرے Step پہ پہنچا ہے اور آپ کی nationality ابھی تک کسی بھی اور process میں نہیں گئی اور ایک سال کمپلیٹ ہو چکا لازمی طور پہ appeal کی طرف جائیں کیونکہ جن لوگوں نے اپیل نہیں کی اور رہستوسول نیشنلٹی چل رہی ہوتی ہے ان کو دو دو سال تک wait کرنا پڑتا ہے اس کے بعد بھی کوئی نہ کوئی letter یا کوئی نہ کوئی فالتہ نکل اتا ہے۔
ایک اور بات اپ کو بتانا چاہوں گااپنا digital certificate regularly چیک کریں اپ نے خواہ nationality اترامیتے کی ہے اپنے پیپر انترامیتے کیے ہیں کوئی بھی ایسا process کیا digital certificate کے ذریعے چیک کرتے رہیں. نوٹیفکیشن چیک کرتے رہیں کوئی بھی کسی وقت بھی اپ سے چیز مانگی جا سکتی ہے اگر اپ نے وکیل کے ذریعے کروایا ہےتو پھر وکیل سے پوچھتے رہیں اپنے کیس کے بارے میں تاکہ وہ بھی alert رہے اور اپ کا کوئی بھی خط و کتابت ہوتا ہے تو وہ بروقت اس کا جواب دے سکیں۔
0 تبصرے