انگلینڈ میں جو کوئی بھی Indefinite کی Application جب ڈالتے ہیں تو اُن کا اکثر سوال یہ ہوتا ہے کہ کیا ہمیں Fee Waiver ملے گا یا پھر نہیں کیونکہ ابھی دیکھا جائے تو 20 جون کے بعد Applications ڈالیں گئی Appendix Family And Private Life کی تو اُس میں Fee Waiver نہیں ہے اور آپ کو اُس Application کی فیس دینی پڑے گئی کیونکہ وہ Settlement Application ہے اور مزید ابھی تک ہوم آفس کی جو Fee Waiver کی Guidelines ہیں تو اُس میں اُس Application کی Fee Waiver نہیں ہے اور اگر کل کو یہ Guidelines Change ہوتی ہیں اور وہ Fee Waiver دینا شروع کر دیتے ہیں تو پھر آپ لوگوں کے ساتھ یہ نیوز ضرور شئیر کی جائے گئی لیکن ابھی فل ہل جو نیوز ہے تو اُس کے مطابق Fee Waiver نہیں ملے گا 20 جون کے بعد جو لوگ Application ڈالیں اس Route پہ
0 تبصرے