انگلینڈ میں جن کو Indefinite مل گیا ہے اور وہ Neutralisation اپلائی کرنا چاہتے ہیں تو اس کا Normal Principal یہ ہوتا ہے کہ Indefinite کے ایک سال کے بعد آپ Neutralisation کی Application ڈال سکتے ہیں لیکن جن کی British Citizen کے ساتھ شادی ہو تو وہ Immediately Indefinite Leave To Remain کی Application ڈال سکتے ہیں اور اس کیلئے وہ کم از کم انگلینڈ میں 3 سال تک Residence ہوں لیکن اگر جن کی شادی نہیں ہوئی اور وہ Single ہیں تو پھر ایسی صورت میں اُن کو Wait کرنا پڑے گا 12 مہینے اور پھر اُس کے بعد وہ اپنی Application ڈال سکتے ہیں Nationality کی اور مزید وہ 3 سال تک انگلینڈ میں رہے ہوں تو اب جو کوئی بھی Application ڈالنے کے بارے میں سوچ رہے ہیں Indefinite کے بعد تو وہ اس چیز کا دھیان رکھیں کہ Nationality Application میں یہ ضرور کہا جاتا ہے کہ پچھلے 10 سال کا ریکارڈ آپ کا بالکل Clear ہو اور زیادہ تر دیکھنے کو یہ ہی ملتا ہے کہ Early Adult کا پچھلے 10 سالوں میں Overstayer کا بھی Period ہو گا تو اُس کو ضرور Admit کریں اپنی Applications کے اندر اور ہوم آفس کو بولیں کہ یہ وہ والا Period تھا جس میں میں ایک Minor تھا کیونکہ کافی چیزیں میرے کنٹرول میں نہیں تھیں تو اس لیۓ میرے اس Period کو OverLook کیا جائے میری Nationality Application میں Good Character Requirement کے Reference سے
0 تبصرے