انگلینڈ کی حکومت نے بغیر بتائے پارلیمنٹ میں ایک ایسے قانون کو لاگو کر دیا ہے جس پر آج سے عمل شروع ہو جائے گا تو یہ قانون کون سا ہے اور کس طرح سے اب یہ قانون امیگرنٹس پر اثر انداز ہو گا تو جیسا کہ جب بھی کسی امیگرنٹس کو کوئی Property چاہیے ہوتی تھی یعنی کہ Rent پہ گھر یا پھر کوئی Apartment چاہیے ہوتا تھا تو اُن کو اپنا Card Show کرنا پڑتا تھا جو کہ Biometric Card ہوتا تھا تو پھر اُس Card کی بیس پہ اُن کو Rent پہ گھر لینے کا اختیار حاصل ہوتا تھا لیکن آج سے انگلینڈ کی حکومت ایک ایسا قانون کو لاگو کرنے جا رہی ہے جس کے مطابق اب آپ نے اپنا Online Status Check کروانا ہے اور پھر اُس کے بعد آپ کو Rent پہ گھر دیا جائے گا اور یہ اس وجہ سے ایسا کیا گیا ہے تاکہ اللیگل امیگرنٹس کیلئے مشکل بن سکے تو اب اس نئے قانون سے بہت سے امیگرنٹس ایک بڑی تعداد میں Effect ہوں گے
0 تبصرے