انگلینڈ میں Students کیلئے نئی خوشخبری PSW سے متعلق جاری ہوئی ہے جیسا کہ آپ Diploma کرتے ہیں تو آپ کو PSW نہیں ملے گا یا پھر اسی طرح کی بہت سی افواہیں پھیل رہی ہیں تو سب سے پہلے میں آپ کو بتا چلوں کہ اب کون سے Students Eligible ہیں تو اب جو بھی Students ایک سال یا دو سال یا پھر زیادہ Duration کا Course کر رہے ہیں انگلینڈ میں تو وہ Students انگلینڈ میں PSW کیلئے Eligible ہیں اور وہ PSW کیلئے اپلائی کر سکتے ہیں تو اس Application کیلئے آپ کو کیا چاہیے تو آپ کو آپ کا Cash Letter کا Reference Number چاہیے اور مزید اس کے علاوہ آپ کو جو آپ کا BRP Card ملا تھا یعنی کہ جب آپ انڈیا اور پاکستان گئے تھے اور آپ کے پاس Sticker Visa تھا یعنی کہ اُس بیس پہ آپ نے BRP لیا تو اُس BRP کی Copy آپ نے Embassy میں Submit کرنی ہو گئی تا کہ آپ کو PSW مل سکے
0 تبصرے