انگلینڈ میں EU Settlement Scheme کی جو ڈیڈلائن تھی تو وہ Close Family Members والوں کیلئے ابھی تک نہیں ہے کیونکہ لوگوں کی طرف سے اکثر سوال پوچھا جاتا ہے کہ کیا ہم اپنے Spouse کیلئے Visa اپلائی کر سکتے ہیں یا Parents کیلئے ویزا اپلائی کر سکتے ہیں یا پھر بچوں کا ویزا اپلائی کرنا ہے تو آپ لوگ ویزا اپلائی کرسکتے ہیں کیونکہ Close Family Members کیلئے کوئی ڈیڈلائن نہیں ہے تو یہ جو ڈیڈلائن دی گئی تھی تو وہ British National والوں کو دی گئی تھی جو کہ یورپ میں رہتے تھے اپنے Family Members کے ساتھ اور اب وہ انگلینڈ میں آ کے اپنے Family Member کا ویزا اپلائی کرنا چاہتے تھے تو اُن کی ڈیڈلائن تھی 29 مارچ 2022 اور مزید اب یہ واضح رہے کہ اب جب آپ انگلینڈ میں Pre Settlement Status پہ آتے ہیں تو سب سے پہلے آپ نے کرنا یہ ہے کہ آپ جلدہی سے اپنا Proof Of Address بنانے کی کوششیں کریں کیونکہ یہ جو Pre Settlement Visa ہے تو وہ آپ کو مل گیا ہے لیکن آپ نے اس کو Maintain کیسے کرنا ہے کیونکہ پہلے 5 سال کے Card آپ کو مل رہے تھے تو اب اُنہوں نے دیکھا یہ ہے کہ اس 5 سال Card پہ سب ہی لوگ یورپ کو واپس چلے جاتے ہیں 6 مہینے یورپ میں رہتے ہیں اور انگلینڈ میں قیام کم کرتے ہیں یعنی کہ سسٹم کو Abuse کرتے ہیں تو اب اُنہوں نے کیا کچھ یوں ہے کہ پہلے 3 سال کا Card دیا جاتا تھا اور اب 2 سال کا Card دینا شروع کر دیا ہے اور اب جب آپ Card کو Renew کریں گے تو آپ سے مزید ثبوت مانگے جائیں گے
0 تبصرے