انگلینڈ میں جن کے Parents آ چکے ہیں Family Permit پہ 6 ماہ کا Status لے کے اور اُنہوں نے Pre Settlement کی Application ڈال دیں ہیں اور اب اُن کے Fingerprints ہو گئے ہیں اور اُنہوں نے Supporting Documents بھی جمع کروا دئیے ہیں اور اسی طرح کچھ عرصے میں اُن کو Certificate Of Application بھی آ جاتا ہے اور پھر اُن کیلئے نیا مسئلہ بن جاتا ہے اور یہ مسئلہ یعنی کہ ان کو Email آ جاتی ہے کہ آپ Financial Dependence کا ثبوت دیں جبکہ اگر دیکھا جائے تو ان کی ایپلی کیشن 30 جون یعنی کہ Deadline سے پہلے کی تھی جس میں آپ کو Financial Dependence Required نہیں تھی تو اب کافی لوگ پریشان ہیں کہ اب کیا ہو گا اور ہوم آفس بھی بالکل ٹھیک ہے کیونکہ آپ لوگ Pre Settle Apply کر رہے ہیں جو کہ ڈیڈلائن تھی 30 جون کے بعد تو اب آپ اس Criteria کو Meeting کرتے ہیں تو اب آپ نے ثبوت لگنے ہوں گے کہ آپ کے جو Parents ہیں تو وہ آپ کے ساتھ ایک ہی گھر میں رہتے ہیں اور آپ نے کوئی Utility Bills یا کوئی بھی ثبوت Attach کرنے ہیں اور اگر اُن کی کوئی Treatment Medical سے متعلق چل رہی ہے تو وہ بھی Attach کریں اور سب سے خاض Financial Dependence کا ثبوت مانگا جاتا ہے تو Financial Dependence کا ثبوت یہ ہو سکتا ہے کہ Airline کی ٹکٹ آپ نے Book کی تھی تو اُس کی رسید لگا دیں اور مزید ماں باپ کے Account میں Transaction کو جاری رکھیں اور پرانی رسیدیں بھی لگا دیں لیکن پھر بھی بہتر یہ ہی ہے کہ آپ کسی Solicitor کے Through یہ سارے ثبوت جمع کروائیں کیونکہ یہ 5 سال کا ویزا ہے اگر کوئی بھی غلطی ہوتی ہے تو آپ کی Application کو Reject کیا جا سکتا ہے
0 تبصرے