انگلینڈ میں نئے امیگریشن Rules آ رہے؟ Settlement Status کیلئے؟

انگلینڈ میں نئے امیگریشن Rules آ رہے؟ Settlement Status کیلئے؟
انگلینڈ میں جو نئے قوانین آ رہے ہیں تو اس کے بارے میں بہت ہی زیادہ پوچھ جا رہا ہے کہ کیا اس کا Impact پڑے گا Concession پہ تو اس کا جواب ہاں ہے کیونکہ یہ پہلے ہوم آفس کی پالیسی تھی Concession اور اسی طرح جو اب نئے قانون آ رہے ہیں جو کہ ابھی امیگریشن Hit in کریں گے 20 جون سے جس میں سب سے زیادہ خاض Appendix Private Life ایک قانون ہے تو اُس میں انہوں نے اس Concession کو Rule بنا لیا ہے تو اب یہ Concession امیگریشن Rule میں آ گئی ہے تو اب اس کے دو Impact ہوں گے پہلا یہ ہے کہ Life in the UK میں Test نہیں تھا لیکن اب یہ بھی Rule میں آ جائے گا تو اب کوئی بھی Over 18 Young Adult Application ڈالے گا تو پھر اُس کو Life in the UK English Test دینا پڑے گا کیونکہ یہ اب Part Of The Rule میں ہے اور مزید Concession میں اُنہوں نے کوئی بھی بات نہیں بولی تھی کہ ان Young Adults کو جب یہ Settlement کی Request کریں گے اپنی FLR FP Application میں تو اُن کو Life in the UK English Test دینا پڑے گا جو کہ Change ہو جائے گا 20 جون کے بعد اور اب مزید اس کے علاوہ اس سب چیزوں کے ساتھ فیس بھی Involve ہو گئی کیونکہ ہوم آفس نے اپنی ویب سائٹ پہ Notification جاری کر دیا ہے کہ اب جتنی بھی Private Life کی Applications ہوں گئی Indefinite کی تو اس کی فیس Involve ہو گئی اور آپ کو یہ فیس Pay کرنا پڑے گئی تو اب ان Applications پہ کیا Fee Waiver ملتا ہے یا نہیں ملتا جلد ہی اس کا پتہ چل جائے گا لیکن جو Fee Waiver کی پالیسی Guidance ہیں تو اُس میں Settlement Applications نہیں آتی ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے