انگلینڈ ہوم آفس کا نیا اعلان ویزوں سے متعلق جاری ہوا ہے جس میں اُنہوں نے یہ کہا ہے کہ ہم کچھ ایسے ویزا پالیسی کو اور کچھ ایسے Visas کو Suspend کر رہے ہیں Temporary طور پہ جو کہ زیادہ Compulsory نہیں ہے خاض طور پہ اب Work Permits کو Suspend کیا جا رہا ہے Family Visas کو Suspend کیا جا رہا ہے اور اسی طرح Students ویزا کو بھی Suspend کیا جا رہا ہے اور اس کے Against یوکرین کے Refugees کو آباد کرنے کیلئے اُن کے Cases کو ترجیج دی جا رہی ہے تو اب کچھ ایسے Visas تھے جو کہ بہت ہی زیادہ اہمیت کے حامل تھے تو کیا اُن کو بھی Suspend کیا جائے گا یا نہیں اور مزید دوسری طرف یہ بھی اب لوگوں کو پریشانی ہے کہ آیا اب یہ ویزے کتنے Time Period کیلئے منسوخ رہیں گے تو اس سے متعلق ہوم آفس نے یہ نہیں بتایا کہ کتنے ٹائم کیلیۓ Suspend رہیں گے لیکن یہ کہا جا رہا ہے کہ 2 سے 3 ماہ کا ٹائم لگ سکتا ہے
0 تبصرے