انگلینڈ میں 14 سال والے قانون پہ کیسے ویزا لیا جا رہا؟

انگلینڈ میں 14 سال والے قانون پہ کیسے ویزا لیا جا رہا؟
انگلینڈ میں جن کو 14 سال رہتے ہوئے ہو گئے ہیں تو اُن لوگوں کی جانب سے اکثر پوچھا جاتا ہے کہ کیا Application ابھی بھی ڈالی جا سکتی ہے تو اس سے متعلق Rules یہ کہتے ہیں کہ اگر آپ کو انگلینڈ میں 20 سال ہو چکے ہیں تو پھر آپ Indefinite Leave To Remain کیلئے Qualify کرتے ہیں لیکن اس کے باوجود اب نئے Rules کے مطابق اگر آپ کو انگلینڈ میں رہتے ہوئے ابھی 20 سال نہیں ہوئے ہیں یعنی کہ 14 سال یا 15 سال ہوئے ہیں اور آپ کی کوئی ایسی خاض وجوہات ہے جس وجہ سے آپ اپنے Home Country میں جا کے نہیں رہ سکتے ہیں تو پھر آپ کو ویزا دیا جا سکتا ہے اور مزید یہ وجہ بہت ہی خاض ہونی چاہیے مثال کے طور پہ کسی کو Lever Failure ہے Kidney Failure ہے یا پھر بہت ہی کوئی Serious Condition ہے جس کے باعث وہ اپنے ملک میں نہیں جا سکتا تو ان Category پہ جو بھی لوگ اپلائی کرتے ہیں تو ان کو ویزا ملنے کے Chances کم ہوتے ہیں لیکن کافی لوگوں کو ویزے ملیں بھی ہیں تو جن کی Applications میں اس طرح کے Grounds ہیں تو وہ 20 سال Wait کرنے سے پہلے فائدہ حاصل کر سکتے ہیں لیکن اس کے علاوہ دوسرا Option جو کہ 20 سال والا ہے یعنی کہ آپ اپنے 20 سال پورے کریں یہاں پہ رہنے کے یعنی کہ 20 سال کے ثبوت آپ کے پاس ہیں تو پھر ہوم آفس آپ کو ویزا دے گا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے