انگلینڈ Sponsor License Workers کو بلوانے کا منفرد موقع؟

انگلینڈ Sponsor License Workers کو بلوانے کا منفرد موقع؟
انگلینڈ میں جن بھی لوگوں کا کوئی چھوٹا موٹا Buisness ہے For Example اگر آپ کا Hair Dress کا Business ہے اور آپ پاکستان، انڈیا سے Workers کو Hire کرنا چاہتے ہیں تو اس کیلئے آپ کو سب سے پہلے Sponsor License کیلئے اپلائی کرنا پڑے گا اور اگر آپ کا Sponsor License Approved ہو جاتا ہے جس کیلئے کبھی کبھار Interview بھی لیا جاتا ہے کہ آپ کو یہ License کیوں چاہیے آپ کو اگر اس job کیلئے Worker کی ضرورت ہے تو آپ اس کی Advertisement کریں یعنی انگلینڈ میں سے ہی Worker کو لیں تو اس سے متعلق وہ آپ سے وجہ پوچھیں گے کہ آپ اس License کیلئے اپلائی کرنا چاہتے ہیں اور جس Candidate کو آپ نے چُنا ہے تو اُس کو آپ کیوں Hire کر رہے ہیں آپ یہاں سے Local کسی کو Hire کیوں نہیں کر سکتے تو اس حوالے آپ کو یہ ثابت کرنا پڑتا ہے تو اگر آپ کو یہ License مل جاتا ہے تو پھر اُس کے بعد آپ چاہیں تو پاکستان سے اگر کسی کو بلوانا چاہتے ہیں یا پھر انڈیا سے تو پھر آپ آسانی کے ساتھ Sponsor کر سکتے ہیں یا پھر اس کے علاوہ اگر کوئی Students Visa پہ ہے تو اُس کو بھی Sponsor کیا جا سکتا ہے تو Sponsor License اپلائی کرنے سے پہلے سب سے زیادہ ضروری یہ ہے کہ آپ نے Justify کرنا ہوتا ہے کہ آپ کو Skilled Workers کی ضرورت کیوں ہے تو ہوم آفس یہ Check کرنا چاہتا ہے کہ آپ کسی کو Status دلوانے کیلئے License تو نہیں لے رہے ہیں تو اس سے متعلق ہوم آفس بھی اپنی تسلی کرتا ہے تو اگر آپ اُن کی ساری Requirements پہ پورا اترتے ہیں تو پھر آپ کو Sponsor License مل جاتا ہے جس کے بعد آپ Workers کو پاکستان، انڈیا سے بلوا سکتے ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے