انگلینڈ 10Year Long Residency پر ہوم آفس کا اہم بیان

انگلینڈ 10Year Long Residency پر ہوم آفس کا اہم بیان
انگلینڈ میں جب سے Afzal کا Case Law آیا تھا کیونکہ Afzal Law صاف الفاظ میں کہتا ہے کہ اگر آپ کا Gap ہے اور بےشک آپ یہ Claim کریں کہ ہمارا امیگریشن کا Gap 39E کے Under آتا ہے یعنی کہ 14 دنوں کے اندر ہے اور جو امیگریشن Rules کی Exception کی Requirement ہے تو اُس میں وہ Gap آتا ہے تو پھر بھی آپ کا لگاتار Residency Period پورا نہیں ہوتا کیونکہ اس سے پہلے یہ ہوتا تھا کہ جن لوگوں کے Gap تھے اور وہ 39E کے Under آتے تھے تو وہ ہوم آفس کو Application ڈالتے تھے اور وہ Hook Case Law کا حوالہ دیتے تھے تو پھر ہوم آفس اُس کو Accept کر لیتا تھا لیکن اب جو نیا Case Law آیا ہے Afzal کا تو اُس کے بعد اب Issue یہ آ گیا ہے کہ اگر آپ کا Gap ہے چاہے وہ 39E کے Under بھی آتا ہے تو ہوم آفس آپ کو کہہ سکتا ہے کہ آپ کا Continuously 10Year Residence Period پورا نہیں ہوا تو اس لیۓ ہم آپ کو Indefinite نہیں دیں گے کیونکہ ہوم آفس قانون کے مطابق بالکل ٹھیک ہے لیکن اب امید کی جا سکتی ہے کہ آنے والے دنوں میں یہ قانون Change ہو جائے تو اب ایسی صورت میں Applicant کو کیا کرنا چاہیے تو جیسا کہ اگر آپ کے کوئی اور Visas چل رہے ہیں تو آپ اُن Visas کو چلتا رہے اور اگر آپ کے پاس پیسے ہیں تو بالکل Long Residence کیلئے اپلائی کریں لیکن ہوم آفس کو یہ ضرور بتائیں کہ مجھے Afzal Law کا پتا ہے لیکن میں یہ چاہتا ہوں کہ آپ فیصلہ میرے Favour میں کریں اور مزید اُن کو کوئی ٹھوس وجہ دیں کہ آیا یہ فیصلہ کیوں آپ کے Favour میں ہونا چاہیے تو اگر تو ہوم آفس نے آپ کے Favour میں فیصلہ دیا تو آپ کو Indefinite مل جائے گا Otherwise پھر آپ کو وہ Gap والا Period مکمل کرنا پڑے گا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے