انگلینڈ میں موجود ایک بھائی نے سوال کیا ہے کہ اُنہوں نے EEA کی Appeal جیتنے کے بعد فروری میں Passport جمع کروایا لیکن ابھی تک Passport واپس نہیں آیا تو میں آپ کو یہ واضح کرتا چلوں کہ جن لوگوں کو Email موصول ہو رہی ہے یا ہو چکی ہے تو اُن کیلئے اچھا Sign ہے کیونکہ بہت سے لوگوں کو Email موصول نہیں ہو رہی پانچ چھ مہینے سے اور کہیں کو تو سال ہو گیا ہے تو یہ واضح رہے کہ جب آپ Passport کو جمع کرواتے ہیں کیونکہ یہ جو کیٹگری تھی تو وہ بند ہو گئی تھی اور اس میں Time لگ رہا ہے تو اگر دیکھا جائے تو تقریباً 2 سے 3 مہینوں لگ رہے ہیں Passport کو واپس آنے میں اور مزید آپ کو ویزا ضرور ملے گا کیونکہ آپ کو Email کی گئی ہے کہ Passport کو Submit کروائیں تو اس لیۓ Wait کریں جلد ہی آپ کا Visa لگ جائے گا
0 تبصرے